K2, Nanga par-bat is in Pakistan. Deosai is also located in Pakistan, when it comes to the people of #GilgitBaltistan then the region becomes disputed.
Whenever Pakistan receives any inducement from GB it's a part of Pakistan, and the land is khalisa sarkar.
strange
#GB_strike
آرمی چیف جنرل باجوہ نے پچھلے چھ سال میں کتنے تحفے وصول کیے؟ ان کی مالیت کیا تھی اور توشہ خانہ میں کتنی رقم جمع کروا کر کونسے تحائف رکھے؟کیا #DGISPR بتائیں گے؟
وزراء اعظم تو جواب دے رہے ہیں تو ایک سرکاری افسر کو بھی جواب دینا چائے- احتساب سب کے لئے- دو نہیں ایک پاکستان
Hazara shia is oppressed . today blast in KABUL: Umul Banin and Shahrbano were among the dozens of students who were killed in a terrorist attack #KABULBLAST 💔 #Shiagenocide
دو ایٹمی طاقت پاکستان اور بھارت
آزادی کے 75 سال مکمل ہونے جا رہے ہیں جس پر ایک ایٹمی طاقت بھارت الیکٹرک گاڑی متعارف کروانے جا رہا ہے اور دوسری جانب ایٹمی طاقت پاکستان اپنی 75 یوم آزادی پر نیا قومی ترانا جاری کرے گا۔
پاکستان زندہ باد
#جشن_آزادی__مبارک#توہین_پرچم_نامنظور