پیکا قانون حکومت کے گلے کا پھندا بنے گا کیونکہ سب سے بڑا جھوٹ یہ ہے کہ یہ حکومت الیکشن جیتی ہے تو قانون کس پر لگے گا الیکشن کمیشن پر اور حکومت پر
@ARYSabirShakir@fozisidd@HaleemAdil@ImranKhanPTI
@husainhaqqani ��پ کو شرم آنی چاہیے کہ پاکستان کے خلاف ہمیشہ آپ نے منفی پروپیگنڈا کیا اور اور منہ کی کھانی پڑی اور آب آپ کا عمران خان اور پاکستان کے خلاف منصوبہ ناکام ہو کر ریے انشاللہ
نعیم حیدر پنجوتھ صاحب اس کو چھوڑ دو آپ بہت بڑے انسان ہو یہ بے چارہ آپنے نمبر بنانے کے چکر میں زلیل ہوا اور آپ کے لیول کا بندہ ہو گآ تو آپ مقابلہ کرنا یہ بونا ہے
تم پہلے باہر بھاگے اور جب تم لفٹ سے نیچے جانے لگے تو جب مجھے دیکھا تو کیوں واپس سٹوڈیو چلے گئے؟ پھر واپس ام لین گیا سی ؟ میں تمہارا انتظار کیا تم آو لیکن پھر مجھےدوسرے شو کی خاطر نکلنا پڑا ،تم نے پہلے وار کیا لیکن جواب ادھر ہی تمہیں مل گیا جب سکرین پر جا گرے اور سکرین ٹوٹ گئی ،لیکن اب مجھے انتظار ہے اب میں پہلے وار کروں گا اور تمہیں موقع نہیں دوں گا موڑ کے وار کرنے کا.مجھے بے صبری سے انتظار ہے.تم نے غلط جگہ پنگا لے لیا ہے .اس پنگے پر ایف آئی آر نہیں پہلے وار کروں گا.تو اور تمہارا گنجا اور اس کی قطری سب دگڑ دلے.تم نے عمران خان کی ذات سے یہ سلسلہ ڈالا ہے اب تیار رہو.
*زندگی آسان کسی کی بھی نہیں ہوتی، کوئی جھیل لیتا ہے اور کسی میں برداشت کرنے کی ہمت ختم ہو جاتی ہے، بس خیال رکھیں کہ جب تک آپ کے ہاتھ سے خیر نکلتا رہے گا تو آپ کے اوپر زوال نہیں آ سکتا چھوٹی چھوٹی خوشیاں لوگوں میں تقسیم کرتے رہیں، اللہ رب العزت ہم سب کے لیے خیر فرمائے