@HassanAyub82 تمہارے گھر ڈاکو اتا ہے پہلے ڈاکو گھر کےافرادکو بندوق تان کرالماریوں کی چابیاں حاصل کرتاہے پھر ایک ایک الماری کوچابی سے کھول کر نقد اور زیورات لے کر چلاجاتاہے تمہاری عقل کے مطابق ڈاکو نے کوئی غلط طریقے سے کام نہیں کیااسی لئےپاکستان تباہ ہےکہ یہاں تعلیم یافتہ جاہلوں کی اکثریت ہیں
@DurraniViews عقل سے عاری اور حقیقت پر پردہ ڈالنے والوں کا یہی گھٹیاں سوچ ہے جو انسان جیسا ہوتا ہے وہی ان کی رائے اور سوچ ہوتی ہے ورنہ آؤ کھلے میدان میں سیاسی اور جمہوری طریقے سے مقابلہ کرکے دیکھ لو کون کہاں کھڑا ہے
@Fayazchohanpk حیدر سعید نے بڑی زبردست بات کی ہے۔ عمران خان کے ہر تقریر میں لاالہ الااللہ ضرور ہوتا تھا حتٰی کہ اقوام متحدہ میں بھی کئ بار کہا کلمے کا مقصد کیا ہوتا ہے یہ بار بار عمران خان کہتے رہے جو سمجھنے والے تھے مطلب سیکھ گئے مگر چوہان جیسے بے ضمیر نہ سمجھ سکے کہ کلمہ ہمیں کیا سکھاتاہے
@hassanayub92 ہاہاہا ہم کب اس فرسودہ سوچ سے نکلیں گے کہ فلاں بڑا شخص ہے اس نے میری تعریف کی تو معاشرے میں میرا مفام بنے گا جاہل انسان اگر اونچا مقام حاصل کرنا ہے تو پاکستانی عوام کےلئے کوئی بڑاکام کرلو تاکہ اپنی قوم میں عزت ملے لوگ دعائیں دیں
@Fayazchohanpk فیاض چوہان تھرڈ کلاس انسان ہے اسے ذلیل ہونا ہی ہے لیکن یہاں ایک اہم بات کرتا چلو کہ ہم سب کی کمنٹس سے اس ذلیل کو پیسے ملتے ہیں اسلئے بہتر ہے کہ اس کو اگنور کیا جائے
@jawadahmadone دور حاضر کا جاہل ترین اور گنوار شخص تو خود ہے جو ایسے خواب دیکھتا ہے جس کا حقیقت سے کوئی واسطہ نہیں سمجھ بوجھ سے غاری ہے تو ورنہ ماورائے عقل باتیں نہ کرتا۔
@GFarooqi What kind of relationship?relationship always stand upon on equility this is called slavery.pakistani militry thenselve always founded involved to malign pakistan and its nation
@Fayazchohanpk اللہ تجھے اس بابرکت مہینے کے صدقے ہدایت دیں۔ تجھے دیکھ کر انسانیت سے نفرت ہونے لگی ہے کیونکہ تم نے حدیں کراس کی ہے بے ایمانی اور منافقت کی
@jawadahmadone جاہل گنوار بہروپیے تمہارا کیا خیال ہے پاکستانی عوام ورغلاسکو گے؟ہرگز نہیں پاکستانی عوام اب وہ والی ہجوم نہیں رہی بلکہ ایک قوم ہے جس نے اپنے ملک کے لئے عمران خان کو لیڈر مانا ہے
@Fayazchohanpk پورے چوہان قبیلے کے ماتے پر یہ سیاہ دھبہ دنیا کی تاریخ میں بدترین شخص کے طور پر یاد کیا جائےگا اپنے نام کے ساتھ چوہان لکھتے ہوئے شرم محسوس ہوگی جب بھی چوہان قوم کا ذکر ہوگا تو یہ گھٹیا شخص ذہن میں گھومےگا لعنت ہو ایسے شخص پر جو اپنے قبیلے کے لئے شرم کا اور طعنےکاباعث بنے