یہ سحَر جو کبھی فردا ہے کبھی ہے امروز
نہیں معلوم کہ ہوتی ہے کہاں سے پیدا
وہ سحَر جس سے لَرزتا ہے شبستانِ وجود
ہوتی ہے بندۂ مومن کی اذاں سے پیدا
حوالہ:
کلام: حکیم الامت علامہ محمد اقبالؒ
کتاب: ضربِ کلیم
نظم: صبح
🔴 فلسطینی مزاحمت پر ایلون مسک کا یورپی یونین کو جواب
🗣️یورپی یونین کمشنر تھیری بریتون نے کہا کہ اسرائیل فلسطین معاملہ پر "غلط معلومات اور غیر��انونی مواد پھیلایا جا رہا ہے" اور کہا کہ ہم ایلون مسک کو 24 گھنٹے دیتے ہیں کہ وہ اس مواد کو ہٹائے۔
🗣️ایلون مسک کا یورپی یونین کو جواب: "ہماری پالیسی ہے کہ ہر چیز اوپن سورس اور شفاف ہے۔ جو خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں انہیں سامنے لائیں تاکہ عوام بھی دیکھیں اور ہم بھی دیکھ سکیں"۔