حکومت کہتی ہے کہ لانگ مارچ ملتوی کر دیں، ہم کہتے ہیں کہ آپ پٹرول لیوی ختم کردیں ہم احتجاج ختم کردیں گے۔ کراچی کینٹ سے تاریخی ٹرین مارچ کا آغاز ہو گا
حافظ نعیم الرحمن @NaeemRehmanEngr#JI_SuperLongMarch
نوجوانو! کیا خیال ہے؟
جب طے کر لیا ہے کے پیچھے نہیں ہٹنا تو پھر آج رات اسلام آباد لانگ مارچ کی فائنل کال کے لیے تیار ہو؟ ✊🏼🔥
#بھتہ_لیوی_ختم_کرنا_پڑے_گا
7 اگست کا احتجاج کسی سیاسی مفاد کے لیے نہیں بلکہ مہنگائی، بے روزگاری اور ناقابل برداشت ٹیکسوں کے بوجھ تلے دبے ہر پاکستانی کے حقوق کی جنگ ہے۔ یہ احتجاج مکمل طور پر پرامن ہوگا اور اس دوران صرف ایمبولینسز اور ایمرجنسی سروسز کی گاڑیوں کو راستہ فراہم کیا جائے گا۔
#7thAugustRoadBlock
حکمرانو! عوام کی برداشت کا مزید امتحان نہ لو، پیٹرول سستا کرو!
7 August Road Block
Bhatta Levy NaManzoor
#7AugustPakistanBand
عوام کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے جدوجہد کیجئے سڑکوں پر ائیے جماعت اسلامی اپ کے ساتھ ہے
🚫 𝗣𝗲𝘁𝗿𝗼𝗹𝗲𝘂𝗺 𝗟𝗲𝘃𝘆 "𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗮" 𝗧𝗮𝘅 — 𝗡𝗼𝘁 𝗔𝗰𝗰𝗲𝗽𝘁𝗮𝗯𝗹𝗲! ✊🏼🔥
📅 On 7 August, highways across the country will come to a standstill as people unite to demand relief.
End the unjust Petroleum Levy. Our demand is clear:
Stand with the people. Raise your voice.
#بھتہ_لیوی_ختم_کرو
#7AugustRoadBlock
ٹیکنالوجی کے دور میں !
ٹیکنالوجی کی دوڑ میں!
پاکستانی نوجوان بنو قابل کے ساتھ کامیابی کی راہ پر گامزن۔
سلام جماعت اسلامی#QabilHainHum
Alkhidmat
Bano Qabil
Hafiz Naeem#jiwomenkarachi
#hafiznaeem#jamatislamikarachi#karachi