سندھ کے سینئر پی ٹی آئی رہنما نے یہ دعوٰی کیا ہے کہ شیر افضل مروت نے اپنے دورہ سندھ کے دوران سندھی رہنما سے حیدرآباد میں 27 لاکھ روپے لئے جس سے انہوں نے سونے کا سیٹ خریدا اور اسلام آباد واپس پہنچ کر پیسے واپس بیجھنے کا وعدہ کیا، مگر اس کے بعد نا تو ان سندھی رہنما کا فون اٹھایا اور نا ہی پیسے واپس کئے۔
اسطرح کے الزامات اس سے قبل شیر افضل مروت کے دورہ برطانیہ کے دوران بھی سامنے آئے۔
ان الزامات کے ثبوت بھی موجود ہیں۔
یہ دعوٰی کرنے والے بھی پی ٹی آئی کے معتبر رہنما ہیں۔ اور لندن میں بھی ایک پی ایچ ڈی ڈاکٹر کی گواہی کیمطانق بذریعہ روشن ڈیجیٹل بینک ٹرانسفر رقم ادا کی گئی ہے۔
اپنے سرکس کے بندر کو بچانے کے لئے آئی ایس آئی میڈیا ڈویژن اور کرائے پر حاصل کی گئی شتونگڑوں کی ٹیم لانچ کی گئی ہے۔ واہ
عمران ریاض بھائی کی رہائی کی خوشی میں سب کو فالو بیک کروں گا اور اج 5000سے چھوٹے اکاؤنٹس والوں کو 10 لوگوں کو پروموٹ کروں گا انشاءاللہ تو جلدی سے ری ٹویٹ اور کمنٹ کریں