#Pakistan🇵🇰 The military establishment cannot be allowed to interfere in the elections, change the results and violate the human rights of the defenders of democracy. It is not only immoral and illegal, but a real and serious betrayal of Pakistan. #IHRF
یہ آپ کو مذاق لگے گا مگر قسم لے لیں یہ سو فیصد سچ ہے۔
جب ہمارے والدین کی شادی ہوئی تو یہ شخص پنجاب کا وزیرِ خزانہ تھا
ہمارے پیدا ہونے پر وہ پنجاب کا وزیراعلی بن چکا تھا
جب ہم پاکستانیوں نے سکول جانا شروع کیا تو وہ ملک کا وزیراعظم تھا۔
جب ہم نے بلوغت میں قدم رکھا تو دوسری بار وہی وزیراعظم تھا۔
جب ہماری شادیاں ہوئیں تو اس وقت وہی پھر تیسری بار وزیراعظم تھا۔
آج ہم اپنی آدھی سے زیادہ عمر گزار چکے ہیں۔ ہماری داڑھیاں اور سر آدھے سے زیادہ سفید ہو چُکے ہیں اور آج پھر ہمارے سامنے TV پر وہی شخص ہم پاکستانیوں سے کہہ رہا ہے کہ:
"مجھے موقع دیں پاکستان کی تقدیر بدل دونگا۔"
اب یا تو ہم پاکستانی الّو کے پٹھے ہیں یا پھر یہ شخص ہمیں ضرورت سے زیادہ احمق سمجھتا ہے۔
منقول
The PTI candidate from Lahore, Wasim Qadir, was abducted recently, his family harassed, and now he's been coerced into joining the PML-N camp. This marks the first instance of horse-trading against winning candidates supporting Imran Khan.
@MarioNawfal@ryangrim@MichaelKugelman
Moments ago, ECP just deleted the whole NA form47 folder from its website. To hide what?
Here it is: They edited the results of NA130 (Nawaz Sharif) along with NA71, 120,123 etc., uploaded a new form by setting the system to previous date Jan28, but forgot to hide the history.
Duffers!
دھاندلا بھی کریں گے اور احتجاج بھی نہیں کرنے دیں کیوں کہ باپ کا ملک ہے غنڈہ راج ہے لیکن اب یہ مزید نہیں چل سکتا قوم کی بات ماننی پڑے گی قوم کا مینڈیٹ اب مزید چوری نہیں کیا جاسکتا!!
3 فروری کو عدت کیس کے فیصلے کے بعد سے عمران خان صاحب اور بشری بی بی کی ملاقات نہیں کرنے دی جارہے ہے اور نہ ہی بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل شفٹ ہونے کی پٹیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے فکس کی جارہی ہے۔
Don't waste your time trying to debate with patwaris. They have a very low IQ. When you see their stupid tweets, just roast or troll them. Always remember, they are an inferior breed. They will always be intellectually, morally, and spiritually below you. They have no respect.
یہ ہے نر کا بچہ DPO گجرات... جس نے اوپر سے ملے غلط احکامات کو ماننے سے انکار کر دیا تھا اور آج اسے تشدد کا نشانہ بنایا گیا
پہلے بھی عوام کے حقوق کے لیے کھڑے رہے
ایسے افسر ہمارے اصل ہیرو ہیں