ون ویلنگ کرتے ہوؤں نے میرے بچے کو موٹر سائیکل کڈ ماری، دو جگہ سے ٹانگ ٹوٹ گئی، یہ میرا بڑا بیٹا ہے، معذوری سے بچانا چاہتی ہوں لیکن ہم غریب لوگ ہیں، بڑے ڈاکٹر پیسے مانگتے ہیں، گھر کی روٹی پکائیں یا ڈاکٹر کی فیس دیں؟؟
اللّہ رکھی بی بی کو پانچ ہزار پہنچایا گیا