اگر اس گرمی میں آپ فوڈپانڈا سے آرڈر منگوا رہے ہیں تو رائڈر کو کچھ نہ کچھ ٹپ ضرور دے دیجئے گا۔ اس نے ان چند پیسوں سے کوئی جائیدادیں نہیں بنا لینی
اور ساتھ ایک گلاس ٹھنڈا پانی پوچھنا مت بھولئے گا۔ جزاک اللہ
How Can We Spend our Eid With Joy and Happiness when our Muslim Brothers Are in this Condition,When Al-Aqsa is burning.I Ask How😔💔May ALLAH Help Our Muslim Brothers of Palestine, kashmir,China and Everywhere on erth And grant them Fredom and Happiness😔💔#EidMubarak#EidAlFitr
@ImranKhanPTI @pak_captain143 آپ پہلے وزیراعظم ہو جو کفار کے خلاف سرعام بولتے ہو شکریہ لیکن کیا اب ہمیں ہمدردی کے علاوہ بھی کشمیریوں اور فلسطینیوں کی مدد نہیں کرنی چاہیے