@AKRAMJANG@MonaAlamm محترم اکرم خان صاحب
گر پیپلز پارٹی نہ ہو تو میں اس بات پر قوی امکان رکھتا ہوں کہ ان
ہسپتالوں کی ضرورت ہی نا پڑتی ویسے - کیا ان سرکاری ہسپتالوں میں صدر پاکستان نے اپنے علاج کےلئے حاضری دی ہے؟ اور ان ہسپتالوں میں کس تناسب سے علاج ہوتا ہے؟؟؟ 8 کروڑ کے لیے 8 ہسپتال 😂
@KElectricPk@NEPRA5@imranrana21@CMShehbaz I am never grateful for your apology because we aren't paying bills for apologies. Its worth mentioning that we're facing unscheduled load shedding on a daily basis from 12:35 am to 2:00 am, sometimes 2:30 and even after 6 am.
Please stay informed & Don't fool @NEPRA5 as well
It's not only happening at night
I can witness Unscheduled Load shedding now in the morning as well.
We are facing extra load shedding without any prior intimation why @KElectricPk is not adding this extra load shedding in schedule? @NEPRA5@imranrana21@CMShehbaz
Loadsheding schedule is For 0400027425303. On a/c of Technical Fault, we are facing Unscheduled Load shedding at night that is after 12:35 load shedding.
Why such maintenance is not being performed during load shedding time?
@KElectricPk@CMShehbaz@imranrana21@NEPRA5
Loadsheding schedule is For 0400027425303. On a/c of Technical Fault, we are facing Unscheduled Load shedding at night that is after 12:35 load shedding.
Why such maintenance is not being performed during load shedding time?
@KElectricPk@CMShehbaz@imranrana21@NEPRA5
@BeingSAOfficial اصل میں تو پیپلز پارٹی کی نیت نہیں بھر رہی پیور لگا لگا کر تھوک لگا کر کام کر رہے ہیں اور اس ٹرینڈ کو سچا ثابت کرنے میں سب سے آگے ہیں کہ #پیپلز_پارٹی_چور_ہے
تین فیصل آبادیوں نےپیدل حج کرنےکا اراہ کیا اور گھر سےنکل پڑے۔ ابھی ملتان ہی کراس کیا تو ایک بولا: "یار مینوں لگدا اے اپاں اگے لنگھ آئے آں"
(یار مجھےلگتا ہےہم ذیادہ آگےنکل آئےہیں)
_
_
سندھ کا مقابلہ کسی صوبےسےنہیں، ترقی یافتہ ممالک سےہے۔ بلاول زبردستی بھٹو
#پیپلز_پارٹی_چور_ہے
ایک لڑکے کی مہندی تھی تو اسکے ابا جی کہنے لگے مہندی پر محفل سماع ھوگی جب کہ بیٹا بضد تھا کہ موسیقی پروگرام ھو گا فیصلہ دادا جی کے پاس چلا گیا
دادا۔پتر نعت خواں کنے پیسے منگدے نیں
بیٹا ۔5 لکھ
دادا ۔تے نصیبو لال کنے منگدی وے
بیٹا ۔وہ بھی 5 لکھ
دادا جی نے فرمایا جدوں پیسے اکو جے تے فیر ایتھے نصیبو لال ای آوے گی ۔
مورال آف سٹوری ۔جدوں بجلی بنانے والی آئی پیپیز کو پیسے پورے دینے ھیں بجلی بنایئں یا نہ بنایئں تو پھر ان سے بجلی بنواو ، لوڈشیڈنگ تو ختم کرو
Breaking 🔥
Chinese Artist Li Wei releases a special legoland song praising Pakistan for playing a role in preventing a global nuclear catastrophe,
From Iran to China, the world remains all praise for Pakistan
انسانیت۔
پرتگال اگست 2022 بھارت سے وزٹ پر آئی ایک حاملہ خاتون کو ایمرجنسی میں ہسپتال لے جایا جاتا ہے۔
وہ اپنے ملک سے دور، ایک بہتر زندگی اور محفوظ ماحول کی امید لے کر یہاں آئی تھیں۔
ساؤتھ ایشیئن یہاں آکر بچے پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ فورا پاسپورٹ مل سکے۔
وہ بھارتی خاتون زندگی کے سب سے حساس مرحلے میں تھیں… ماں بننے والی تھیں۔
ایک دن اچانک ان کی طبیعت خراب ہو گئی۔ صورتحال ایمرجنسی کی تھی۔ انہیں فوراً ایک ہسپتال لے جایا گیا۔
لیکن وہاں ایک ایسا جواب ملا جس کا شاید کسی نے تصور بھی نہیں کیا تھا۔
ہسپتال میں جگہ نہیں تھی۔ (کیونکہ ڈیلیوریز اپاونٹمنٹ کے ذریعے ہینڈل ہوتی ہیں اور وہ خاتون ٹورسٹ تھی)
زچگی کا وارڈ پہلے ہی مریضوں سے بھرا ہوا تھا۔ انہیں وہاں سے فورا دوسرے ہسپتال ٹرانسفر کرنے کے لیے لے جایا جا رہا تھا۔
لیکن قسمت نے ساتھ نہ دیا۔
راستے میں ہی ان کی حالت مزید بگڑ گئی۔
دل کا دورہ پڑا…
اور وہ دنیا چھوڑ گئیں۔
ایک ماں چلی گئی۔
بچہ زندہ بچا لیا گیا…
یاد رہے وہ خاتون اس ملک کے سسٹم کو abuse کرنے آئی تھی۔ لیکن سارا ملک کھڑا ھوا!
یہ واقعہ پورے ملک کے نظام کی ناکامی کے طور پر لیا گیا۔ جی ہاں آپ نے ٹھیک پڑھا!
ایک ایسا نظام جو وقت پر ایک بنیادی سہولت فراہم نہ کر سکا۔
اس واقعے کے بعد پورے ملک میں شور مچ گیا۔ ایک وزٹ ویزہ پر آئی خاتون کے لیے پورا ملک کھڑا ہو گیا۔
اور پھر پرتگال کی وزیر صحت Marta Temido ٹی وی پر آئی،
انہوں نے ذمہ داری قبول کی۔
معذرت کی اور استعفیٰ دے دیا۔
اور ساتھ ہی ایک یادگار جملہ بولا؛
میں جب گھر جاؤن گی تو میرے بچے مجھ سے پوچھیں گے ماما آپ کی منسٹری کے اندر ایک خاتون جان سے ھاتھ دھو بیٹھی تو میں انہیں کیا منہ دکھاؤں گی!!!
اس لیے میں استعفی دیتی ہوں!
منقول
@BeingSAOfficial ایک بچہ رات کو اسٹریٹ لائٹ کی روشنی میں پڑھتا تھا
اگر عقل کا استعمال کرتا تو دن میں سورج کی روشنی میں بھی پڑھ سکتا تھا
اور بڑا ہو کر قبضہ میئر بن گیا
وزیر اعلیٰ انیل کپور بن رہا ہے
قبضہ میئر اندھیری راتوں کا شہنشاہ
مگر کوئی انسان نہیں بن رہا
کیونکہ #پیپلز_پارٹی_چور_ہے
@TOKCityOfLights Mayor Karachi @murtazawahab1 is True Jiala, he is a great follower of Mr. Bhutto. Mr. Bhutto was similarly afraid of Bangla People & his followers are on his footmarks. @wajih_sani