عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی اس وقت امریکہ میں ہیں اور اپنی بہن سے ملاقاتوں میں ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکہ نے افغانستان میں جنگ کے دوران جس قضیے میں عافیہ کو گرفتار کیا تھا وہ نام نہاد جنگ بھی ختم ہو چکی ہے اور امریکہ نے اس جنگ میں اپنی غلط فہمی اور شکست تسلیم کرلی ہے ۔۔
��مریکہ کونسلیٹ عافیہ کو پاکستان کی حکومت کے حوالے کرنے کو تیار ہے لیکن فوزیہ صدیقی کے بقول پاکستانی حکومت عافیہ صدیقی کی واپسی میں کوئی گرم جوشی نہیں دکھا رہی بلکہ دلچسپی ہی نہیں لے رہی فوزیہ صدیقی نے پاکستانی عوام سے اپیل کی ہےکہ سوشل میڈیا کے تھرو عافیہ صدیقی کی حوالگی کے لیئے
آئیے ہم ٹوئیٹر پر اُن افراد کی تنظیم بنات�� ہیں جو کسی بھی صورت گالی دینے پر یقین نہیں رکھتے اور جو اختلاف کے باوجود دوسروں کی رائے کا احترام کرتے ہیں۔
اگر آپ گالی نہ دینے والوں میں سے ہیں اور تو تُکار کے قائل نہیں تو اس ٹوئیٹ کے نیچے رپلائی کیجئے، آپ سے جلد رابطہ کیا جائے گا۔
یا اللہ
ارشد شریف شہید کے قاتلوں سہولت کاروں منصوبہ بندی کرنے والوکو تاقیامت ذلت رسوائی عذاب میں مبتلا کردیں۔جن ظالموں نے ایک ماں سے ایک بیٹا چھینا انکو دنیا اور آخرت میں نشان عبرت بنا دے۔
ظلم کی قسمتِ ناکارہ و رسوا سے کہو
جبر کی حکمتِ پرکار کی ایما سے کہو
خون دیوانہ ہے دامن پہ لپک سکتا ہے
شعلہِ تُند ہے خرمن پہ لپک سکتا ہے
@MashwaniAzhar
Azhar bhi may god ease your path.
#ReleaseAzharMashwani