الرٹ۔۔۔۔
@gbSumudFlotilla قلیل وقت میں اج رات کی تاریکی میں 7 بار حملہ کیا گیا ہے
کشتیوں کو ساؤنڈ بموں، دھماکہ خیز فلیئرز سے نشانہ بنایا گیا اور مشتبہ کیمیائی مادوں سے چھڑکاؤ کیا گیا۔
ریڈیو جام کر دیے گئے، مدد کے لیے کالز بلاک کر دی گئیں۔
فوری طور پر بین الاقوامی توجہ اور تحفظ درکار ہے!
فلوٹیلا کو ہاتھ نہ لگاؤ!
غزہ کی ناکہ بندی ختم کرو غزہ کے لیے انسانی امداد کی بلا رکاوٹ ترسیل کرو غزہ میں جینوسائیڈ کو ختم کرو
@gbsumudflotilla@Pak_PalForum
Look at what Sanam Javed's daughter and Tayyaba Raja's father have to say. While our loyal workers suffer in jails, traitors like Wasim Qadir sell their souls for a few dollars.
Never forget these traitors. Make them pay.ا
یہ پاکستان کی تاریخ کا پہلا الیکشن ہے جس میں جیتنے والے کہہ رہے ہیں کہ ہم نہیں جیتے بلکہ کوئی اور جیتا ہے اور اپنی نشست چھوڑ رہے ہیں اس الیکشن نے یہ حقیقت اجاگر کی ہے کہ اس قوم کا ضمیر ابھی زندہ ہے چند بے ضمیر پوری قوم کی ترجمانی نہیں کرتے #Election2024
نواز شریف ظرف کا مظاہرہ کرتے اور کہتے حکومت عمران خان کی بننی چاہئے اور یاسمین راشد کے مقابلے اپنی ہار قبول کرتے اس سے انکی عزت میں اضافہ ہوتا ۔۔۔ ۔۔
مفتاح اسمعیل بھی بول پڑا ۔۔۔۔
پی ٹی آئی کے لوگوں کا مقدمہ بھی جماعت اسلامی لڑے گی، فارم 45 ہمارے پاس ہے، پورے شہر کی 22 قومی اسمبلی اور 47 صوبائی اسمبلیوں میں ایم کیوایم کا ووٹ 10ہزار بھی نہیں ہے،الیکشن کمیشن بھی سن لے اور جہاں سے الیکشن کمیشن ہدایت لیتا وہ بھی سن لیں، کسی ایک جعلی نتیجے کو نہیں مانیں گے، حافظ نعیم الرحمان کا احتجاج میں خطاب
#ElectionResults #ResultsUpdate #Elections2024 #Raftar #RaftarLive #ImranKhan #PTI #Jamateislami #HafizNaeemurRehman