صدر سینٹرل پنجاب محمد احمد چٹھا کے حلقہ انتخاب وزیر اباد میں وزیراعلی سہیل افریدی کا شاندار استقبال شرم کرو حیا کرو خان کو رہا کرو کہ فلک شگاف نعرے ٹیم سینٹرل پنجاب کی شاندار مینجمنٹ اور پولیس کی گنڈا گردی کے باوجود کارکنان کی بڑی تعداد موقع پر موجود
9 April 2022 ……. 14 September 2026 Lahore was Imran Khan's then, Lahore is still Imran Khan's today; the people of Lahore have laid the foundation of the revolution.
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
9 April 2022 ……. 14 September 2026 Lahore was Imran Khan's then, Lahore is still Imran Khan's today; the people of Lahore have laid the foundation of the revolution.
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
🚨وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا قافلہ اس وقت شملہ پہاڑی کے قریب سے گزر رہا ہے۔ تحریکِ انصاف کے کارکنان کی بڑی تعداد ان کے ہمراہ موجود ہے۔
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
لاہور میں عوام کی بڑی تعداد گھروں سے نکل کر سہیل آفریدی کے قافلے کا حصہ بن چکی ہے
اگر سہیل آفریدی نے Street movement جاری رکھنے کا اعلان کردیا تو پنجاب تاریخ رقم کردے گا، ورنہ 27 ستمبر کو تو انقلاب آنا ہی آنا ہے ، انشاءاللہ
اسلام علیکم رحمتہ اللہ علیہ!
سب دوستوں کو عید الضحیٰ مبارک ھو،
دعا ہے:
پروردگار جو بھی سنت ابراھیمی ( قربانی) خلوص نیت سے ادا کر رھا ھے کہ تیری خوشنودی حاصل ھو، قبول و منظور فرمانا۔
بے شک پروردگار تو غفورو رحیم ہے
آمین ثم آمین 🤲🤲🤲🤲
محمد عمیر عباس