سال 2024 میں عام انتخابات ہوئے یہ جتنا مرضی کہہ لیں، سب کو پتہ ہے بچے بچے کو پتہ ہے کہ ن لیگ انتخابات میں بری طرح سے ہاری ہے، ن لیگ نہیں ہاری نواز شریف ہارا ہے، اپنی سیٹ پر ہارا ہے، شہباز شریف ہارا ہے، اپنی سیٹ پر ہارا ہے، مریم نواز ہا��ی ہے اپنی سیٹ پر ہاری ہے ، ہم پر الزام لگاتے ہیں وہ کہتے ہیں پیپلزپارٹی دھاندلی دھاندلی، بھائی مجھے ایک بات بتا دو صوبہ سندھ میں انتخابات ہوئے ہیں اس میں کتنی سیٹوں پر الزام ہے کہ کوئی ہم فارم 47 سے جیتے ہیں، کیا بلاول بھٹو اور آص�� زرداری پر یہ الزام ہے؟ کیا فریال تالپور اور مراد علی شاہ کی سیٹ پر یہ الزام تھا؟ سعید غنی
یہ کیا ہو رہا ہے
ہمارے ملک پاکستان میں
، انسٹا پوڈر چہرے پر پھینکنے سے انسان ہوش کھو دیتا ہے۔
وڈیو مکمل دیکھیں۔ اور مشکوک اجنبی قریب سے گزرے تو ہوشیار ہو جائیں۔
آپ کر بھی کیا سکتے ہیں؟
اللہ پاک اپنا کرم فرمائے، آمین۔
ابھی تو صرف پیٹرول 415 روپے ہوا ہے
ن لیگ کی ”خدمت“ کا اصل مزہ تو عوام کو اُس دن آئے گا جب جون جولائی کے بجلی کے بِلوں میں اس مہنگے پیٹرول کی فیول ایڈجسٹمنٹ لگ کر آئے گی۔