جو جو خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی کی حمایت کر رہا ہے سمجھ لیجئیے یا تو وہ آئین کے غداروں اور مینڈیٹ چوروں کا سہولتکار ہے، مددگار ہے، بینیفیشری ہے یا ایمرجنسی کے نفاذ سے اُس کے مفادات جڑے ہیں۔
شیعوں میں آپ کو ایک بھی حافظ قرآن نہیں ملے گا.
ایران میں ایک بھی اہل سنت کی مسجد نہیں.
ایران کبھی بھی امریکہ پر گولی نہیں چلائے گا.
ایران اسلام کا دشمن ہے.
یہ وہ کہانیاں ہیں جو ہم سنیوں کو بچپن سے سنائی جاتی ہیں لیکن بڑے ہوئے تو معلوم ہوا کہ شیعوں میں حافظ قرآن بھی ہوتے ہیں، ایران میں اہل سنت کی ڈھیر ساری مساجد بھی ہیں، ایران نے امریکی تنصیبات پر حملے بھی کر دیے اور باون اسلامی ہیجڑوں میں واحد مرد ہے جو اسرائیل کے خلاف ڈٹا ہوا ہے.
ہاں ایک بچپن کی اور کہانی
محرم کی نیازوں میں شیعہ حضرات سنی بچوں کا خون ملاتے ہیں.
اللہ ان زلیلوں کو تباہ کرے جنہوں نے مسلمانوں کو توڑ کر رکھ دیا ہے
#Iran
#Khamenei
لوگ کہتے ہیں کہ عمران خان صاحب آپ کو جب پتہ تھا کہ سازش ہو رہی ہے تو آپ نے کچھ کیا کیوں نہیں؟
میں تصور بھی نہیں کر سکتا کہ کوئی شہباز شریف کو وزیراعظم بنا دے گا، عمران خان
عمران خان تین سال پہلے کہتا تھا کہ میں اُن کا نشانہ نہیں ہوں میں تو بس راستے میں کھڑا ہوں اُن کا نشانہ آپ ہیں،
ہمیں تب مزاق لگتا تھا لیکن جب ہم نے عدالتیں ختم ہوتی دیکھیں، ہر آزاد بولنے والے شخص کی بے توقیری ہوتی دیکھی،
تو ہمیں سمجھ آئی کہ عمران خان سچ کہتا تھا، احمد فرہاد
جس ملک میں احسان اللہ احسان، دیگر دہشت گردوں، ڈاکوؤں اور کلبھوشن یادو تک کے انٹرویوز چلتے رہے وہاں صنم جاوید کے انٹرویو پر سہراب برکت آج گرفتار ہے۔
صحافت پر اس سے بدتر وقت پہلے کبھی نہیں آیا۔
عاصم منیر اینڈ کمپنی عمران خان کے بغض میں پاکستان اور پاکستانیوں کو نقصان پہنچانے میں ہر حد تک جا سکتے ہیں۔ چاہے وہ نہتے پاکستانیوں کا قتل عام ہو یا اب شوکت خانم ہسپتال کے اکاؤنٹ منجمد کرکے کینسر کے مریضوں کی زندگی خطرے میں ڈالنی ہو۔ قوم ان پیشہ ور قاتلوں کے چہرے اور نام کبھی نہیں بھولے گی۔۔۔!!
بشری انصاری کہتی ہیں کہ انہوں نے اپنے دامادوں کو پیسہ، گھر سب دیا مگر وہ شکر گزار ہونےکی بجاۓ اسےاپنا حق سمجھ کر تنگ کرنےلگے
میری تمام لڑکیوں اور انکےوالدین سےگذارش ہےکہ جو آج مانگ رہا ہے، وہ ہمیشہ مانگےگا۔ میاں بیوی مل کر گھر بنائیں مگر بلاوجہ مت نوازیں
بھولنا مت 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ خان صاحب کے میڈیکل check-up کے لئے ضرور کیا کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی جائے
کیونکہ اس وقت خان صاحب کی ایک آنکھ میں انفیکشن ہے اور چیک آپ بہت ضروری ہے