ویڈیو دیکھ کر شدید غصہ آ رہا ہے
عمران خان فاشسٹ انسان نے پوری نسل برباد کر دی ہے
یہ ایک گھر کی کہانی نہیں ہے میری اپنی فیملی تقسیم ہے ہم کزن سب ایک دوسرے کی شکل نہی دیکھتے ۔ یوتھیوں میں مسلہ یہ ہے غمی ہو خوشی ہو انہوں شعور کے نام پر بدتمیزی شروع کر دینی ہوتی ہے۔
اَلحَمدُللہ یکم رمضان المبارک سے ضرورت مند خاندانوں کی فوری مدد کے لیے"مریم کو بتائیں" ہیلپ لائن 1000 کا آغاز ہو گا۔ شدید مالی مشکلات کا شکار افراد اب ہیلپ لائن پر کال کر کے یا ویب پورٹل یا ایپ پر شناختی کارڈ نمبر کا اندراج کر کے 24 گھنٹوں میں 10,000 روپے کی مالی امداد حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ سہولت صرف ان شہریوں کے لیے ہے جو پہلے کسی سرکاری پروگرام سے منسلک نہیں ہیں۔ شفاف نظام اور ڈیٹا کی جانچ پڑتال کے ذریعے ہر ضرورت مند تک فوری اور بروقت رسائی یقینی بنائی جائے گی۔
ایسا وزیر تعلیم کسی اور صوبے کا ھے ؟
پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے ایک غریب بچہ سکول داخل کروایا تو اس بستی کے سب بچوں نے کہا ہم بھی سکول جانا چاہتے ہیں وزیر تعلیم نے اپنے سٹاف کو کہا سب بچوں کو 2 یونیفارم لیکر دو اور انکو سکول جانے پر 5 ہزار روپے ماہانہ میری طرف سے دو❤️
This video never gets old. The PASSION. A powerful conversation.
"Has Nigeria spilled blood or dropped an atomic bomb in Nagasaki or Hiroshima? You should be quiet when it comes to Moral condemnation. America should be quiet".
He had to apologize at the end for speaking the truth too raw and bluntly.
An Israeli settler blocks the path of a Palestinian Red Crescent ambulance carrying patients as it heads to the hospital in occupied Jerusalem.
In Israel Palestinian lives—even in medical crisis—are just obstacles to their racist fantasy