@soldierspeaks Being Muslim you never asked about the unity of Muslim ummah during Iran war. Always you are playing Islam card against Pakistan peace. Sometimes you involved in politics. If you are living in UK please participate in UK issues not in Pakistan issues.
@SabeeKazmi786@ImranRiazKhan ایک کتا بھونکا۔ اس کو کیا سنجیدہ لینا بھائ۔ کتے کا کام بھونکنا ہے، وہ اپنا کام کر رہا ہے۔
ہمیں اپنا کام کرنا چاہئے۔ نہ کے اتنے فارغ کے کتے کے بھونکنے پر سب کو دیکھو کون کیا بول رہا ہے اس پر۔
یہ کام ویلے لوگوں کا ہے۔
پاک فوج کی خواتین آفیسرز اپنی پیشہ ورانہ مہارت اور آہنی ارادوں کے ساتھ دفاعِ وطن کے مقدس فریضے میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہیں۔ ان کا نظم و ضبط، جفاکشی اور فرض شناسی پاکستان آرمی کے اعلیٰ ترین عسکری معیارات کی عکاس ہے۔⚔️
"Nobody in South Asia will be free and safe until Kashmiris win their freedom from Indian occupation."
~ President Asif Ali Zardari, Address to Joint Session of Parliament.
@soldierspeaks اصل قصور آپ کا نہیں آپ کو منہ میں بواسیر ہے۔
اگر ملک کے لئے اچھا نہیں بول سکتے تو چپ ہی رہو آپ کے الفاظ سے ظاہر ہوتا ہے کے آپ ملک دشمن ہو۔ اگر دو بھکوں میں بھی جھگڑا ہو تو گھر کے بچے باہر محلہ میں اپنے باپ کو برا نہی کہتے۔
سعودی عرب میں سڑک پر دو افراد اپنی گاڑیاں چلا رہے تھے کہ اچانک اُن کے درمیان حادثہ ہو گیا۔ اُن میں سے ایک کی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی — اللہ تعالیٰ اُسے اس کا بہتر نعم البدل عطا فرمائے۔
عام طور پر ایسے مواقع پر توقع یہی کی جاتی ہے کہ دونوں ڈرائیور گاڑیوں سے نکل کر جھگڑا شروع کر دیں گے، شور مچائیں گے، پولیس کو بلائیں گے اور معاملہ بڑھتا چلا جائے گا۔ لیکن یہاں منظر بالکل مختلف تھا۔ دونوں گاڑیوں سے اترے اور سب سے پہلے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔
“کیا آپ ٹھیک ہیں؟ میں ٹھیک ہوں۔”
ان میں سے ایک نے دوسرے سے کہا: “یہ آپ کی غلطی نہیں، غلطی مجھ سے ہوئی ہے۔”
اسی لمحے مغرب کی اذان کی آواز بلند ہوئی۔ دونوں نے خاموشی سے ایک طرف ہو کر ساتھ نماز ادا کی۔ یہ کوئی فلمی یا اسکرپٹڈ منظر نہیں تھا بلکہ حقیقی زندگی کا ایک حسین لمحہ تھا۔ نماز کے بعد دونوں نے مصافحہ کیا اور باقاعدہ دوست بن گئے۔
یہ منظر ویڈیو کی صورت میں ریکارڈ ہوا اور سوشل میڈیا کے بڑے پلیٹ فارمز پر تیزی سے وائرل ہو گیا۔ یہاں تک کہ آج ایک برطانوی اخبار نے اس پر سرخی لگائی:
“اسلام برداشت اور رواداری کا مذہب ہے۔”
سکندر رضا کی قیادت میں زمبابوے کی ٹیم نے اپنے گروپ میں کوئی میچ نہیں ہارا، آسٹریلیا اور سری لنکا کو ہرایا، سپر ایٹ میں بھی زمبابوے کی ٹیم سرپرائز دے سکتی ہے۔
https://t.co/dRoFDM8k8S
پورے ملک کی ائیرلائن پی آئی اے بیچ دی 10 ارب میں اور پنجاب حکومت نے 19 سیٹر کا فقط ایک پرائیویٹ جہاز لیا 11 ارب میں!
بھئی اتنا زبردست حساب کتاب تو پٹواری لیڈر ہی کرسکتا ہے!
بہت جلد یہ قوم ایک مرتبہ پھر اسی طرح ازمائی جائے گی۔۔۔
اب زیادہ وقت نہیں ہے۔۔
جو حرامزادے اج فوج کا مذاق اڑا رہے ہیں کل فوج سے مدد کی بھیک مانگ رہے ہوں گے۔
یہ قوم بہت بری طرح سے مار کھائے گی ۔
یہ اللہ کی ناشکری بھی ہے اور پاکستان کی بھی۔
اور اس نے فلسطین کو بھی تنہا چھوڑ دیا تھا۔
مگر انشاءاللہ غزوہ ہند کے بعد یہ ایک نئی قوم بن کر نکلے گی۔
یہ غزوہ ہماری سلامتی کے لیے بھی ضروری ہے۔۔
اب بہت نزدیک ہے۔ بہت ہی زیادہ نزدیک۔