پاکستان کی بیٹی پوری مسلم اُمہ کی بیٹی قرآن مجید کی حافظہ اور عالمہ پی ایچ ڈی سکالر آج کافر کی جیل میں تشدد برداشت کر رہی ہے اور ہمارے بے حس اور بے غیرت حکمران انہی کافروں کہ در پر سجدہ ریز ہیں
اے عافیہ بہن تیری عظمت تیری جرات کو سلام💔
#Justice_for_Aafia@Aafiamovement
عمران خان وہ واحد پاکستانی ہیں جن کی آواز سے فرق پڑ سکتا تھا لیکن یزیدِ وقت اسرائیل کی مذمت نہ کر کے عمران خان اِن بچوں کے بھی مجرم بن گئے ہیں۔
پہلے اسرائیل کے خلاف کھُل کر بولنے والا خان آج صرف اس لئے خاموش ہے کہ کہیں ٹرمپ ناراض ہو کر رہائی میں کردار ادا کرنے سے انکار نہ کر دے۔
امید ہے آج متعلقہ حکام کچھ شرم کریں گے اور عمران خان صاحب کی بہنوں اور پارٹی راہنماؤں کو اُن سے ملنے دیا جائے گا۔
اور یہ بھی امید ہے کہ اس ملاقات میں خان صاحب ڈونلڈ ٹرمپ، نوبل انعام کے لئے اس کی نامزدگی اور اسرائیل کی مذمت بھی کریں گے۔
انشاء اللہ
��وتھ ڈیجیٹل سُمٹ کے عنوان سے آج @JIPOfficial نے کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ایک چھت تلے بہت سے لوگوں کو جمع کیا جہاں معاشرے کے بہت سے افراد آئے شریک ہوئے اور بہت سوں کی گفتگو تجربات سے لوگوں کو سیکھنے کا موقع ملا جماعت اسلامی کی یہ خوبی ہے وہ مثبت سرگرمیوں کو پروان چڑھانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے آج کے ڈیجیٹل دور میں نوجوانوں لڑکے اور لڑک��وں کو مثبت راستہ دکھانا اور اس فیلڈ کے ذریعے کیسے مثبت کرادار ادا، کیا جا سکتا یہ سکھانا جماعت اسلامی کی بہترین کاوش ہے
اس اہم ایونٹ کے انعقاد پر بہت مبارکباد جماعت اسلامی پاکستان کے سوشل میڈیا کو اور سوشل میڈیا کے ذمہ دار @SalmanShaikh_ بھائی اور اُنکی ساری ٹیم کو اللہ اس اہم کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول کرے آمین ۔۔۔
سعد مقصود
#JI #Media
#youthdigitalsummit2025
میر کیا سادہ ہیں برباد ہوئے جس کے سبب
اُسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں!
ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل پرائز کے لیے نامزد کرنا افسوس ناک اور قومی وقار کے منافی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام میں اسرائیل کا سرپرست ہے، یہ ��یران پر اسرائیل کے حملے کو Excellent کہتا ہے۔ ایران کو براہ راست دھمکیاں دے رہا ہے، امریکی بحری اڈے خطے میں پیش قدمی کررہے ہیں امریکا اسرائیل کو تمام جنگی سہولتیں دے رہا ہے۔ یوکرائن کی جنگ
ختم نہیں کروائی بلکہ مزید آگ بھڑک رہی ہے۔ پورے مشرق وسطیٰ کا امن تباہ ہورہا ہے۔ اور حکومت امن کے نوبل پرائز کے لیے نامزد کرنے کی بات کررہی ہے۔ یہ سب افسوس ناک بھی ہے اور غلامانہ ذہنیت کا عکاس بھی۔
آج #یوم_شہادت ڈاکٹر محمد مُرسیؒ ہے
وہ مردِ مومن جو قید میں بھی سربلند رہا۔
اگر وہ زندہ ہوتے، تو غزہ پر ایسا ظلم نہ ٹوٹتا، رفح بند نہ ہوتا، فلسطینی یتیم نہ ہوتے۔
وہ صرف رہنما نہیں، ناموسِ رسالت ﷺ کے سپاہی، امت کی امید تھے۔
اللّٰہ اُن کے درجات بلند کرے۔
#DrMorsi#غزہ#امت_مسلمہ
میں دعوے سے یہ بات کہ رہا ہوں کہ امریکہ سے ایک کال انے والی ہے کیونکہ بائیڈن انتظامیہ گھر جارہی ہے اور ٹرمپ عمران خان کو رہا کروائیں گے اور اگر یہ دعویٰ جھوٹا ثابت ہوا تو آپ آئندہ مجھے لیبری ڈور کا بچہ کہ کر پکار سکتے ہیں
جی ناظرین تو اب عمران ریاض کو کیا کہنا ہے
If Iranian people are energised and motivated according to you, show some balls and go back and lead them and remove the regime. Put your money where your arse is, bloody parasitical imperial whore..
پاکستان تشکر تشکر، پاکستان تشکر تشکر
ایرانی پارلیمنٹ میں پاکستان کے حق میں تشکر کے نعروں کی گونج۔
یقیناً پوری پاکستانی قوم دہشت گرد اسرائیل اور امریکا کے خلاف ایرانی قوم کے ساتھ ہے۔