الیکشن تو آپ کے لئے محض ایک کھیل ہوگا،پر میرے لئے تو مقابلہِ خیر و شر کی حثیت رکھتا ہے
ووٹ،نوٹ،سپورٹ کیا چیز ہیں
خیر پر تو میں اپنی جان وار کردینے تک تیار ہوں!
میں چلا جاؤں گا مری دل لگی رہ جائے گی
پیار سے خالی تمہاری زندگی رہ جائے گی
تیرگی میں چھوڑ جائیں گے سبھی تجھ کو مگر
میری یادوں کی فقط اک روشنی رہ جائے گی
#اردو_زبان@urdu_zuban
امریکی اور اسرائیلی طاغوت کے خلاف مزاحمت کی علامت، ظلم کے خلاف استقامت کے پیکر، جدوجہد آزادی فلسطین کے پشتیبان ظالموں کا مقابلہ کرتے ہوئے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای اپنے رب کے حضور پیش ہوگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔
یہ دونوں خبریں ایک ہی دن اور ایک ہی صوبے کی ہیں۔ پنجاب جہاں غذائی قلت کا شکار بچوں اور خواتین کی تعداد میں تشویشناک اضافہ ہورہا ہے وہاں کی وزیر اعلٰی کے لیے 10 ارب کی لاگت سے نیا طیارہ خرید لیا گیا ہے۔ ابھی کچھ روز قبل ہی چچا وزیراعظم نے محض دس ارب روپے کی نیٹ رقم میں PIA کا پورا ادارہ بیچا اور خوب جشن منایا اور اب بھتیجی وزیراعلٰیٰ صاحبہ نے پُرتعیش اڑان کے لیے بہترین جہاز خرید لیا ہے۔ پنجاب میں ایک کروڑ سے زائد بچے آؤٹ آف اسکول ہیں۔ پنجاب حکومت نے پنجاب کے سرکاری ملازمین کی پنشنز میں کٹوتی کردی ہے۔ ہزاروں اسکولز اور بنیادی صحت کے مراکز آؤٹ سورس کرکے بالآخر جان چھڑائی جارہی ہے لیکن مجال ہے حکمرانوں کی مراعات اور عیاشیوں میں کوئی کمی آئے۔
میں عوامی خدمت میں جماعت اسلامی کا مدمقابل کسی کو نہیں سمجھتا۔ لیکن پھر بھی میرا سوال ہے کیا آپ نے جماعت اسلامی کے علاؤہ کسی اور سیاسی جماعت کو نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لیے اس طرح کے پروگرامات کرواتے ہوئے دیکھا ہے؟
#genz#pakistan#hafiznaeemurreham
جرنیلوں کے جوتے اٹھانے والوں کو اقتدار ملتا ہے ۔
وہ نواز شریف ھو یا زرداری ھو یا عمران خان ھو ۔ جب اقتدار سے نکال دیے جاتے ہیں تو انٹی اسٹبلشمنٹ ھونے کا ڈرامہ کرتے ہیں
Hafiz Naeem ur Rehman, Ameer Jamat-e-Islami Pakistan & Patron-in-Chief of Bano Qabil, addressed young IT aspirants in Malakand Division, inspiring a future of digital excellence and empowerment at the Bano Qabil Aptitude Test held at Thana Sports Complex Malakand 🇵🇰
#BanoqabilMalakand
We will not let the youth of Pakistan lose hope! #BanoQabil has become the slogan of our young generation — a vision for progress and development. In #Multan, thousands of students participated in the Bano Qabil admission test for the free IT courses organized under #Alkhidmat. Starting from Karachi, this program is now connecting hundreds of thousands of youth across Pakistan with IT education and new opportunities for their future.
پشاور میں جماعت اسلامی کے تحت شاندار غزہ مارچ ہوا۔ پاکستان کے عوام اہل غزہ اور حماس کے ساتھ ہیں۔ اسرائیل کو جنگ بندی معاہدے پر عمل کا سختی کے ساتھ پابند بنایا جائے۔ اسرائیل اور اس کے سرپرست امریکا اور دیگر مغربی ممالک سے غزہ کی تباہی کا تاوان وصول کیا جائے۔ حماس ایک legitimate resistance موومنٹ ہے جسے بین الاقوامی سفارتی سطح پرتسلیم کیا جائے اور اسلام آباد میں حماس کا دفترُکھولا جائے۔
#GhazaMarchPeshawar
PML-N, PPP, PTI — all found time for rallies, power shows, and self-praise,
but not a single protest for Gaza 🇵🇸
When it comes to humanity, silence speaks louder.
#ٹویٹ_کیوں_نہیں_کرتے