اسلام آباد میں خدیجۃ الکبریٰ امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ متاثرہ خاندانوں کے ساتھ میری اظہار ہمدردیاں،اور زخمیوں کے جلد صحت یاب ہونے کے لیے دعاگو ہوں۔
عوامی نمائندے کوئی بھی ھوسکتا ھے اسکے لئے ڈگری کی ضرورت نہیں عوام جس کو اکثریت سے منتخب کرے وہ ایوان میں نمائندگی کا قانونی حق رکھتا ھے۔ البتہ قاسم سوری سلیکٹڈ تھا عوام کے ووٹوں سے کامیاب نہیں ھوا تھا۔ سلیکٹڈ حکمرانوں کی وجہ سے بلوچستان میں حالات خراب سے خراب تر ھوئے۔
کل قاسم سوری نے بتایا کہ وہ امریکہ میں اوبر (ٹیکسی) چلا کر گزارا کر رہے ہیں اور نعرہ یہ ہے کہ دیکھیے میں حلال رزق کما رہا ہے۔
سوال یہ نہیں کہ ٹیکسی چلانا کوئی بری بات ہے، سوال یہ ہے کہ پاکستان کے اعلیٰ ترین ایوان میں ڈپٹی اسپیکر کی کرسی پر ایک ایسا شخص بیٹھا رہا، جس کی تعلیم و ہنر کی حالت یہ ہے کہ وہ بیرون ملک کوئی ڈھنگ کی نوکری تک ��اصل نہیں کر سکتا۔
اور سوال یہ بھی ہے کہ تیس کروڑ کی آبادی کے اس ملک میں قانون سازی کے لیے ہمیں چند سو اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد بھی دستیاب نہیں۔
گورنمنٹ ٹیچر ایسوسی ایشن کے اراکین اساتذہ کے حقوق کے حصول کے لئے احتجاج کررئے ھیں۔ حکومت کو چاہیے کہ ان کے جائز مطالبات کو حل کرنے کے لئے فوری طور پر اقدامات اٹھائے۔
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کا 24واں قومی کونسل سیشن نوجوانوں کو سیاسی طور پرمنظم و متحرک کرنے میں فعال کردار ادا کرئے گا جمہوری سیاسی سوچ کو پروان چھڑانے، مزہبی و سیاسی انتہاہ پسندی سے نوجوانوں کو نکال کرمستقبل کے سیاسی و معاشی چیلنجوں سے نبرد آزما ہونے میں کردار ادا کرئے گا https://t.co/wAyfWB8u68
Deeply sorry to learn about the demise of Baloch Writer & Publisher, Abdul Wahid Bandeeg. His contributions for Balochi literature will always be remembered.
My sincere candolances to his family.
Dengue outbreak in District Kech is really concerning. Hundreds of cases are being reported on daily basis, many deaths reported.
Incumbent Govt & Health Dept. Balochistan seems to be on "Snooze" mode. Fed. Govt must intervine.
Hats off to Delta school for outstanding performance! Out of 50 candidates throughout country, 11 Deltains have qualified for the 6th National Outreach programmes 2023 # Hasanabdal college
بلوچستان میں موسمی پرندوں کی بھرمار ہے اشاروں پر گھونسلہ بدل دیتے ہیں۔
یہاں پارٹی بدلنا واسکٹ بدلنے کے برابر سمجھا جاتا ہے۔
@HamidMirPAK@SaleemKhanSafi
اس کے کہ صوبائی اسمبلی میں اس وقت کی وزیر صحت کا تعلق تربت سے ہے۔
2013 کو بھی تربت میں ڈینگی اور ملیریا کی صورت حال کچھ ایسی تھی مگر اس وقت کی حکومت نے فوری اقدامات کئے جس سے جانی نقصان زیادہ نہیں ہوئے۔
@Guldost_Bal0ch @quddos_nadir @AzizSanghur@KiyyaBaloch
کوئٹہ میں طلبا پر ہونے والے پولیس گردی دراصل موجود حکومت کی طلبا و عوام دشمن پالیسیوں اور رویوں کا تسلسل ہے۔ پرامن احتجاج کرنے والے طلبا و طالبات پر جس وحشیانہ انداز میں تشدد کیا گیا اس کی مثال نہیں ملتی اور جس قدر ان اقدامات کی مذمت کی جائے کم ہے۔
آج نیشنل پارٹی آواران کی طرف سے پارٹی کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری چیئرمین خیرجان بلوچ کی سربراہی میں آواران کو درپیش سیاسی جبراور انتظامی زبوں حالی نیز آواران کو درپیش بنیادی مسائل اوربنیادی ضروریات و سہولی��ت کی عدم دستیابی کے خلاف ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئ.