پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں 🇱🇾
علی احمد جان کی کامیابی عوام کی کامیابی ہیں انشاءاللہ عوام کو ریلیف دینے میں کامیاب ہوں گے۔ میرے نیک خواہشات علی بھائی کے ساتھ ہیں
@BBhuttoZardari@AliAkbarPPPP
ہم چیرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب سے گزارش کرتے ہیں کہ پیپلز پارٹی کے بانی رکن، سابق صوبائی وزیر جناب سلیم خان چترالی کو خیبرپختونخوا کا گورنر مقرر کیا جائے ۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@AkhoonSajjad
@saveera_parkash بونیر کے باشعور عوام سے گزارش ہے اپنے علاقے کے تعمیر و ترقی کے لیے 8 فروری کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر ڈاکٹر سویرا پرکاش کو کامیاب کریں
پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن کراچی ڈویژن کے تحت اج ایک شاندار ورکر اجلاس رکھا گیا جس کی صدارت پی ایس ایف کراچی ڈیویژن کے صدر انجیر مدنی رضا نے کی پی ایس ایف کراچی کے کیبنٹ ڈسٹرکٹ کے کیبنٹ اور تمام یونٹس کے عہدے داران اور بہت بڑی تعداد میں طلبہ نے شرکت کی
@SaeedGhani1@WaqarMehdiPPP1
پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی ڈویژن کے تحت 29 جنوری، بروز پیر، بوقت 3 بجے پیپلز سیکریٹریٹ کراچی میں جنرل ورکرز اجلاس کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں پی ایس ایف کراچی ڈویژن کے تمام اضلاع کے عہدیداران , اُمیدوار و کارکنان کو شرکت کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے
@SaeedGhani1
کراچی: بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی کیماڑی میں انتخابی ریلی، مسان چوک پر ریلی کا اہل علاقہ کی جانب سے والہانہ استقبال، فضاء میں جئے بھٹو اور وزیر اعظم بلاول کے نعروں کی گونج
#چنو_نئی_سوچ_کو@BBhuttoZardari@AseefaBZ
علی بھائی کو پی ایس 116 سے ٹکٹ ملنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں علی بھائی دن ہو یا رات بارش ہو یا دھوپ ہر وقت عوامی خدمت میں مصروف ہوتا ہے پی ایس 116 کے غیور عوام سے گزارش ہے ایک خدمت گار انسان کو موقع ملا ہے اسے کامیاب کر کے خدمت کرنے کا موقع دیجئے
@AliAkbarPPPP