پاکستانی حکومت نے جو مذمت کی ہے وہ اپنے لوگوں کو دکھانے کیلئے امریکہ کی مرضی سے کی ہے جبکہ وہ ایران پر حملے کیلئے امریکہ کے ساتھ متفق تھے
رجیم ننگی ہو گئی
ظلم کی انتہا
پاکستان میں 111 کمپنیوں کو ٹیکس فری کر دیا گیا ہے جن میں سے 35 کمپنیاں فوج سے منسلک ہیں اور سارے کا سارا بوجھ ان 111 کمپنیوں کا ٹیکس بوجھ تنخواہ دار طبقے پر ڈال دیا گیا ہے تنخواہ دار طبقے پر 10 فیصد اضافہ کا احسان جتایا جا رہا ہے جبکہ دوسری طرف 45 فیصد لوگ خط غربت سے نیچے چلے گئے ہیں ۔
چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ
ہمیشہ عمر کا لحاظ کرتا ہوں مگر آج کہنے پر مجبور ہوں کہ آل شریف کی غلامی نے اس شخص کو اس عمر میں سچ بولنے کے قابل نہیں چھوڑا۔ ساری دنیا ظلم اور جبر کی گواہی دے رہی ہے مگر یہ اپنے آقاؤں کی غلامی میں یزید کے درباریوں کی پیروی کر رہا ہے۔
ہزاروں کارکن ڈی چوک پہنچے کارتوسوں کے ساتھ ایسے انسانوں کو شکار کیا گیا جیسے پرندوں کو شکار کیا جاتا ہے
کروڑوں انسانوں نے عمران خان کو ووٹ دیا ہے ہمارے علاقوں میں بھی عمران خان کو ووٹ پڑے
محمود خان اچکزئی
I am disturbed to hear that Pakistani security forces are responding to protests with mass arrests, violence, and internet shutdowns. Freedom of expression is a human right and a vital element of democracy.
https://t.co/DHLh9NviTn
MIDNIGHT MASSACRE AT D-CHOWK: Reports of a huge massacre of peaceful PTI workers at the D-Chowk of Islamabad are trickling out as a blackout has been imposed and internet and phone services are blocked. A media supporter of the Army has even tweeted 4 hours ago that 100 "heads have been opened by bullets".
If this is just a threat or a warning, remains to be seen but others are also saying dozens have been hit and over 15 killed so far.
PRAY FOR PAKISTAN EVERYWHERE.
Trigger warning ⚠️
Following orders from Mohsin Naqvi, and the establishment allied with PML-N, security forces—including police and rangers—have unleashed deadly violence against the people of Pakistan. On the streets of Islamabad, peaceful citizens have been brutally massacred. Snipers were used, targeting unarmed civilians. This is a dark day in our history.
بلیک آؤٹ کر کے ڈی چوک میں پولیس اور رینجرز نے خون کی ہولی کھیلی ہے۔ نہتے کارکنوں پر ڈائریکٹ فائرنگ کی گئی۔ شہدا اور زخمیوں کے بارے میں جو اطلاعات آ رہی ہیں وہ لکھتے ہوئے بھی میرے ہاتھ کانپ رہے ہیں۔
پاکستانی ریاست نے آج جلیانوالہ باغ کی سیاہ تاریخ دوہرائی ہے 💔
سب سے بڑا نقصان اس معصوم سیاسی ورکر کا ہوتا ہے جو اپنی جان گنوا بیٹھتا ہے۔۔۔اس نقصان کو الفاظ میں بیان بھی نہیں کیا جاسکتا۔۔۔صرف یہ کہہ دیا جاتا ہے کہ اتنے ورکر زخمی اور شہید ہوگئے مگر اس فیملی پر قیامت برپا ہوجاتی ہے۔ اللہ پاکستان پر رحم فرمائے، امین