یہ اہل غزہ اور غزہ کے محافظین کی مسلسل استقامت اور مسلسل بے دریغ قربانی اور مسلسل آزمائش پر صبر اور مسلسل مزاحمت کی برکت ھے کہ اسرائیل کے سرپرست اسرائیل کے تخلیق کار تک اسرائیل کے ظلم پر بول اٹھیں ہیں اور غزہ کے ساتھ کھڑے ھونے پر مجبور ھو چکے ہیں۔
معلوم انسانی تاریخ میں یہ ایسا
اٹھارہ سال سے کم عمر کی شادی کے بارے میں پارلیمنٹ سے جو بل حیرت انگیز جلدبازی میں منظور کرایا گیا ہے وہ نہ صرف یہ کہ قرآن وسنت کے بالکل خلاف ہے بلکہ بلاوجہ اس نازک موقع پر اختلاف اور بحث مباحثے کادروازہ کھول کر ملک وملت کے مفاد کو پس پشت ڈالنے کے مرادف ہے صدر مملکت اس پر دستخط نہ کریں اور اسے واپس لیاجائے
شوکت خانم عمران خان کا کاروبار ہے ایک غریب صحافی ساٹھ سال کی عمر میں گیا کہا آپ کی عمر زیادہ ہے مفت علاج نہیں کر سکتے مطلب بڑی عمر والے بندے کا علاج کرنے کی بھاۓ گولی مار دی جاۓ ۔۔۔۔
نیشنل ایکشن پلان کے تحت مذہبی اداروں کے خلاف امتیازی رویہ اپنایا گیا
لیکن اب تاریخ نے بتا دیا کہ اصل وفادار کون ہے۔ ہم نے کراچی ، پشاور، کوئٹہ میں جلسے کر کے خوف کا خاتمہ کیا، قومی حوصلے کو بلند کیا، قوم کو متحد کیا یہی سیاسی ذمہ داری ہے!
#NationVoiceMaulana
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب کی دینی، ملی ، ملکی اور سیاسی خدمات کے حوالے سے ٹوئٹر پر آج کا ہنگامی ہیش ٹیگ۔ احباب سے بھرپور شرکت کی درخواست ہے ۔
#NationVoiceMaulana