میری والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کیلئے اسلام آباد میں قرآن خوانی کا پروگرام 11 دسمبر بروز اتوار بعد از نماز ظہر فیضانِ مدینہ جی الیون مرکز اسلام آباد میں شروع ہوگا،
اور 3 بجے کے بعد اختتامی دعا ہوگی.
جمعرات 8 دسمبر کو دن 11 بجے چوک اعظم میں قرآن خوانی کا پروگرام ہوگا. انشاءاللہ