پاکستانی پاسپورٹ دنیا کا چوتھا کمزو ترین پاسپورٹ قرار
یمن سومالیہ نیپال شمالی کوریا اور لیبیا جیسے ممالک کا پاسپورٹ پاکستانی پاسپورٹ سے زیادہ مضبوط حیثیت کا حامل ہے
https://t.co/PLxOt6xCgO via @thursday_times
حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ اضافہ عوام کے معاشی قتل کے مترادف ہے۔ یہ اضافہ عوام کو مہنگائی کے گڑھے میں دھکیل دے گا۔ ثابت ہوچکا کہ عمران نیازی اور اس کی نااہل ٹیم مکمل طور پر آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک چکی ہے۔
#Electricity#IMF
عمرانی حکومت نے ایران سے سستی LNG خرید کر (مبینہ طور پر) قطر کے نام پر مہنگی ظاہر کر کے عوام کو اربوں روپے کا ٹیکہ لگا دیا. اس ڈیل میں تقریباً 20 کروڑ ڈالر سے زائد منی لانڈرنگ کے ذریعے دبئی منتقل کئے گئے.
یہ سب نام نہاد "ایماندار" عمران خان اور انکے چہیتے وزیر کی زیرنگرانی ہوا ہے
https://t.co/H7W6jrEopq
Sawaira Trust Pakistan Distributes Clothes to (100) Hundred Deserving Children and Food Items to Widows this Year. Thank you GOD
ٹیکنالوجی دنیا میں آج صبح ایک اور دھماکہ ہوا Facebook اور Ray-Ban نے مشترکہ اسٹائلش چشمہ تیار کیا ہے جو صرف انگلی کی جنبش سے تصویر کھینچے گا ؤڈیو بنائے گا حتی کہ فون پر بھی بات کروادے گا اسی وقت یہ تصویریں وڈیو FacebookWhatsApp Instagram. پر شئیر بھی ہوسکتی ہیں
حکومت کے 3 سال مہنگائی کے لحاظ سے عوام پر بھاری رہے
چینی اوسط 49 روپے 92 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی، دستاویز ادارہ شماریات
اگست 2018 میں چینی کی اوسط قیمت 55 روپے 59 پیسے فی کلو تھی، دستاویز
#DunyaUpdates#DunyaNews
This was the 3rd time, the statue of Maharaja Ranjit Singh has been attacked by the extremists of TLP workers since its installation in 2019 in Lahore, #Pakistan and yet we talk about religious intolerance here.
#SpeakUpForPakMinorities