@DGISPRMarKhor اپنے کرتوت ٹھیک کرو حرامزادو، پورے ملک میں تم لوگوں نے آگ لگا رکھی ہے۔ اپنی بادشاہت کو مضبوط کرنے کے چکر میں ملک کی بنیادیں کھوکھلی کر رہے ہو۔ آدھا ملک تو تم لوگ پہلے ہی تم لوگ توڑ چکے ہو جو بچ گیا ہے اس کو بھی تباہی کی طرف دھکیل رہے ہو۔
@DGISPRMarKhor پہلے تو بلوچوں کو انکے حقوق پاس کرو, انکے ذخائر لوٹنا بند کرو🤷♂️ پھر عوام کے گھر میں کیمرے لگانا بند کرو🤷♂️ عوام کی ماں بہنوں کی عزت کرو🤷♂️ اور سرحدوں پہ جا کر سمگلنگ کی بجائے اپنا کام کرو 🤷♂️سب ٹھیک ہوجائے گا 🤢🤢🤮🤮🥳🥳
فوج پر بداعتمادی کا عالم یہ ہوچکا ہے کہ اگر فوجی ترجمان نماز کی تلقین کرے تو لوگ اس پر بھی شک کریں گے کہ کہیں نماز کے دوران ان کی جیب سے بٹوے نکالنے کا ارادہ نہ ہو۔
اگر فوج مزید صوبے بنانا چاہتی ہے تو اس میں صرف اور صرف جرنیلوں کا فائدہ ہوگا۔ قبل از وقت ریٹائرمنٹ کے بعد پرکشش تنخواہوں میں صوبائی محکموں میں کھپایا جاسکے گا، چھوٹے صوبوں سے اپنی مرضی کے سینیٹرز منتخب کروا کر آئینی ترمیم کیلئے سیاسی جماعتوں کی اجارہ داری ختم کی جاسکے گی، اور سب سے بڑھ کر ہر صوبے میں علیحدگی پسند گروہ پیدا کرکے ان کے خلاف فرضی آپریشن کے نام پر سالانہ کھربوں روپے کا بجٹ ہتھیایا جائے گا۔
موجودہ حالات میں اگر عمران خان بھی کہے تو نئے صوبوں کا مطالبہ مت مانا جائے۔ اس سے صرف فوج مضبوط ہوگی اور سیاسی جماعتیں مزید کمزور ہوں گی۔
نئے صوبے بنانے ہیں تو فارم ۴۵ کی حکومت بحال کی جائے، الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کو لازم کیا جائے، عدالتوں اور الیکشن کمیشن کو آزاد کیا جائے، پھر ہم نئے صوبوں پر غور کریں گے!!!
In 2016 Gen Raheel Sharif promised "across the board accountability." Six officers lost their perks the next day.
His own file had opened 16 months earlier: 868 kanals on Bedian Road, Lahore. Then a Saudi command, cleared in four days.
Across the board, or only on the billboards?
#AuditTheGenerals
بچپن سے یہ نعرہ سنتے آرہے ہیں کہ کشمیر بنے گا پاکستان۔ کس منہ سے کشمیری بھائیوں سے یہ نعرے کی گزارش کریں گے اب؟
”میرے وطن تیری جنت میں آئیں گے اک دن“ والی لائن کی بھی کوئی حیثیت نہیں چھوڑی عاصم منیر اور ان کی ٹیم نے۔
قتل عام بند کریں- یہ سب پاکستان کو بہت نقصان پہنچا رہا ہے!
امریکی سینیٹر : "امریکہ کو پالستان اور امریکہ جیسے ممالک کی مالی امداد بند کردینی چاہیے جہاں آمر حکمران بین الاقوامی قوانین اور بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہیں"
مصر نے مرسی کو قتل کیا اب عاصم منیر عمران خان کو قتل کررہا