کیک بھجوادیا گیا
ہسپتال منتقل کیا جانے لگا
برف پگھلنے لگی
گورنر راج کا فیصلہ ہوگیا
اور اب “ مذاکرات کامیاب ہونے لگے “ جیسی خبریں دینے والے سارے صحافی کرنل کی جھولی میں پلتے اور کرنل کی چابی پر چلتے ہیں
پس ثابت ہوا ، سلمان اکرم راجہ ، بیرسٹر گوہر ، پنجوتھہ ، مروت جیسے ناتجربہ کار لوگوں کو پارٹی امور کا ذمہ دار بنانا عمران خان کا غلط فیصلہ تھا۔
درست سیاسی فیصلے بھی سیاسی لوگ لے سکتے ہیں اور ان کا بوجھ بھی سیاسی لوگ اٹھا سکتے ہیں۔ اب عمران خان کو ان وکلاء کی جگہ بھی سیاسی لوگ بٹھانے ہوں گے۔
طاقت کے ایوان ایک ملاقات کے خوف سے تھر تھر کانپ رہے ہیں اللہ کریم کا عمران کان پہ بہت کرم ہے ورنہ کوئی کتنا ہی اپنا ہو کچھ عرصہ آنکھوں سے اوجھل رہنے کے بعد انسان بھولنا شروع کردیتا ہے عمران خان قوم کی دھڑکن بن چکا ہے اور جرنیل نفرت کا نشان
https://t.co/Cvbvbt5Rmy
دو پہلو غور طلب ہیں۔
1: عمران خان
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور انکے ساتھی نواز زرداری وغیرہ عمران خان کی آزادی اور انکی جماعت کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ افورڈ نہیں کر سکتے۔ یہ انکی بقاء کا مسئلہ ہے۔
2: تحریک انصاف دہشتگردی کا خاتمہ قومی اتفاق رائے سے کرنا چاہتی ہے جبکہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ فوراً فوجی آپریشن کا فیصلہ کئے بیٹھی ہے جسے عوام قبول نہیں کر رہی۔
سہیل وڑائچ ، انصار عباسی ، نصرت جاوید اور یہ سارے دیگر بابے کھوتوں کو کھریاں لگانے والے دور کی صحافی تھے انکے لیے ہائبرڈ اور الیکٹرک دور کو سمجھنا ویسے ہی ناممکن ہے۔ انکے سبھی اندازے ، تجزیے ، تبصرے بائی ڈیفالٹ غلط ہوں گے۔
بریکنگ نیوز 🚨دو لانگ مارچ اکھٹے شروع ہوگئے، طاقتوروں کے پسینے چھوٹ گئے 🔥🔥
ایک طرف آج پی ٹی آئی کا لانگ مارچ شروع ہونے میں صرف ایک گھنٹہ باقی رہے گیا ہے تو دوسری طرف غیرت مند، بہادر کشمیروں نے اپنا لانگ مارچ شروع کر دیا ہے۔ کشمیری طلباء اور طالبات کا ظلم اور بربریت کے خلاف بھرپور عوامی طاقت والا مارچ شروع ہوگیا ہے۔ ہم سب پاکستانی اپنے محبِ وطن کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، انکے بھرپور حمایت کرتے ہیں۔ نکل آؤ ظالموں کے خلاف ملکر انکا مقابلہ کرتے ہیں، اپنے بنیادی حقوق ان سے واپس لیتے ہیں ل۔
فوج نے عوام کی ہڈیوں سے گوشت تک نوچ کر کھا لیا ہے کہنے والا
فوج نے کوئی جنگ نہیں جیتی کہنے والا
فوج نے دہشتگردی کی آڑ میں بجٹ ہتھیا رکھا ہے کہنے والا بھی اب انتشار اور فساد کی باتیں کرے گا۔!
اشکے بھئی اشکے۔
9 مئی کا ڈرامہ رچا کر آرمی اسٹیبلشمنٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف پر بہت سے جھوٹے الزامات لگا کر بیشمار ظلم ڈھائے اور ابھی بھی 9 مئی کے ڈرامے کو استعمال کر رہے ہیں، پاکستان تحریکِ انصاف تو ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے لیکن آزاد کشمیر میں تو انہوں نے عام عوام پر ظلم کیا ہے، آزاد کشمیر کی جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سٹیشنری، پرچون، بیکری ودیگر دوکانیں چلانے والے عام شہریوں پر مشتمل ہے ان کے چھوٹے چھوٹے عوامی مطالبات تھے جو پہلے تو ریاست نے مذاکرات کر کے مانے اور پھر ریاست مکر گئی، کشمیری جب دوبارہ اپنے مطالبات پر عملدرآمد کروانے کے لیے پر امن احتجاج کے لیے نکلے تو ان پر گولیاں چلا دیں اور 100 سے زائد بیگناہ کشمیریوں کو شہید کر دیا، لیکن کشمیری بہادر قوم ہے وہ ڈری نہیں بلکہ ڈٹ گئی ہے، ایک پاگل ذہنی مریض ریٹائرڈ فوجی کو آزاد کشمیر کا آئی جی لگایا ہوا ہے جس کو بات کرنے کی تمیز نہیں ہے، پوری دنیا میں پاکستانی سفارت خانوں کے باہر کشمیریوں کے احتجاج ہو رہے ہیں، عاصم منیر رجیم نے آزاد کشمیر میں گولیاں چلا کر 79 سالوں سے آزاد کشمیر کا بنا ہوا مقدمہ پوری دنیا میں خراب کر دیا ہے اور پاکستان کی جگ ہنسائی ہوئی ہے، سب یہ خیبر پختونخوا میں ایڈونچر کرنے میں لگے ہوئے ہیں یہ پاگل ہو چکے ہیں۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
جب یہ میجر جنرل تھے تب بھی انہوں نے سنت رسول رکھی ہوئی تھی اور سنت رسول رکھ کر ظلم کرتے رہے اور ظالم کے دست راست بنے رہے
یہ آج لیفٹنٹ جنرل بننے سے باریش نہیں ہو جائیں گے یہ منہ مومناں کرتوت کافراں ہیں
نو مئی جس نے سی سی ٹی وی چرائی اُسی نے نو مئی کروائی کورکمانڈر ہاؤس میں آرمی کے اپنے لوگوں نے آگ لگائی
جسطرح سول کپڑوں میں جوڈیشل کمپلس میں لوگ کاروائی کرنے پہنچے تھے بالکل اسی طرح یہاں بھی سول کپڑوں میں لوگوں کو استعمال کیا گیا ہے
Reality of 9 May by an eyewitness journalist! This video now confirmed that this was a planned conspiracy to use the arson on government buildings as a pretext to crackdown on PTI! #May9th_FalseFlag
جاوید ہاشمی صاحب کو سمجھنے اور پرکھنے میں پاکستانیوں نے بہت دیر کردی۔ وہ کل بھی سچے تھے اور آج بھی۔بس ہماری ہی آنکھوں پر فوجی پٹی بندھی ہوئی تھی۔
Massive respect for @JavedHashmiJH