تجھ سے شکوہ نہیں غیروں سے بنانے والے
کیا ہی کر لیتے ہیں وعدوں کو نِبھانے والے ؟
بے وفا مان سے آ ہم ، بنو ہاشم ، کی طرف
ہم نے بخشے ہیں کلیجوں کو چبانے والے
عبداللہ ہاشمی
#اردو_زبان
💐 تھا میری اپنی عزت نفس کا سوال
ورنہ جواب ایسے تھے کہ وہ سہہ نہ پاتے
💐 میں نے خاموشی چن کر حساب ختم کر دیا
ورنہ الفاظ تو میرے بھی تیروں جیسے تھے 💐
#اردو_زبان
بغیر شَبدوں کی ایک رَچنا
سُنا رَھی ھیں تُمہاری آنکھیں
تمہارے سِینے میں کیا تَڑپ ھے
بتا رھی ھیں تُمہاری آنکھیں
نہیں ھے یہ کوئی گیت میرا
یہ کوئی میری غزل نہیں ھے
وھی میں کاغذ پہ لِکھ رھا ھُوں
جو گا رھی ھیں تُمہاری آنکھیں
❞واصِف فارُوقی❝
#اردو_زبان
تُو دِل پہ بوجھ لے کے مُلاقات کو نہ آ
مِلنا ہے اِس طرح ، تو بچھڑنا قبُول ہے
تُو یار ہے تَو اِتنی کَڑی گُفتگُو نہ کر
تیرا اصُول ہے ، تو مِیرا بھی اصُول ہے
عدیم ہاشمی
#اردو_زبان
دل تھا کسی کی یاد میں مصروف اور ہم
شیشے میں زندگی کو اتارے چلے گئے
اللہ رے بے خودی کہ ہم ان کے ہی رو بہ رو
بے اختیار انہی کو پکارے چلے گئے
شکیل بدایونی
#اردو_زبان
🥀 بدل گئے ہو تو اب ہم سے گلہ نہ کرنا
🥀 ہم نے وہ ہی سیکھا جو تم نے سیکھایا
🥀 ہم نے بھی سیکھ لیا ہے نظر انداز کرنا
تمہی سے سیکھا تھا تمہی پر آزمایا 🥀
#اردو_زبان
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا الله!ہمیں عافیت مانگنے اسکی قدر کرنے والا بنا
مصیبت میں صبر
نعمت میں شکر کی توفیق عطا فرما ہمارے دلوں کو اپنی رضا
اور زبانوں کو اپنے ذکر سے زندہ رکھ اور ہمیں دنیا و آخرت کی ہر بھلائی عطا فرماآمین
#اردو_زبان
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
🌹اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد 🌹
🌹اللهــم بـارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركــت على إبراهيــم وعلــى آل إبراهيــم إنك حميــــد مجيــــــد🌹
#اردو_زبان
کوئی بڑھیا گھر والوں سے
نظریں بچا کر صندوق کی
تہہ میں رکھے چند پیلے
بوسیدہ خط نکال کر جلاتی
ہے ان پر لکھا تھا ...... !
"میں تمھارے جھریوں والے ہاتھ بھی چوموں گا آزما لینا۔۔۔۔
مجھ پہ بھروسہ رکھنا
#اردو_زبان