"مجھے پمز میں کہا گیا ڈاکٹر صاحبہ آجائیں میں اوپر گئی تو عمران خان بیٹھے تھے، ��ہ اتنے شاک میں تھے، وہ مجھے ملے پیار کیا۔ وہ مجھے دیکھ کر جذباتی ہو گئے اور کہا میری بہن میں نے 10 ماہ بعد آپ کو دیکھا ہے۔" ڈاکٹر عظمیٰ کی پریس کانفرنس
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ContemptOfCourt شروع کریں اور سپریم کورٹ سے مطالبہ کریں کہ حکومت پر فوری طور پر توہین عدالت لگائیں۔
سوشل میڈیا اس پر بھرپور آواز اٹھائیں
عمران خان عمران خان عمران خان
اصل تکلیف تو ن لیگ والوں کو اس لیے ہوتی ہے کہ عمران خان کو پوری دنیا کا میڈیا کوریج دیتا ہے نواز شریف کو تو کوئی منہ نہیں لگانا چاہتا
WATCH: Supporters’ flower petals along the roads to Shifa International Hospital reflect the strong public support and anticipation surrounding Imran Khan’s expected arrival.
الحمدللہ! تمام پاکستانیوں کی خوشی دیکھ کر جو خوشی دل میں ہے اس وقت، پتہ نہیں کیسے اس کو لفظوں میں بیان کیا جا سکتا ہے۔
آپ سب کو دل سے سلام! سب اتنے بڑے ہیروز ہو آپ، شاید اس کا اندازہ آنے والے کچھ سالوں میں ہو۔
اللہ الحق ہے!
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
یہ صرف پھول نہیں، محبت کا اظہار ہے…
جس راستے سے خان صاحب گزرتے ہیں، وہاں لوگ عقیدت سے پھول نچھاور کر کے بتا دیتے ہیں کہ خان آج بھی قوم کے دلوں میں بستا ہے۔ یہ محبت نہ وقت سے کم ہوئی، نہ آزمائشوں سے۔
قوم کا محبوبی عمران خان آرہا ہے۔ ان شاء اللہ