جب آپکا مقصد صرف پاکستان کی سالمیت پر نظر رکھنا ہو تو پھر آپ زمینی چالوں کو نہیں دیکھتے اور ائیر چیف نے وہی کیا انھوں نے آرمی چیف کو واضح پیغام دیا اب حملہ کرنا ضروری ہو گیا ۔
اسرائیل نے انڈیا کا پورا ساتھ دیا اسرائیل پاکستان کو خطرہ سمجھتا ہے اس لیے انڈیا کے ساتھ مل گیا لیکن اسرائیل کی یہ کوشش پوری طرح ناکام ہوئی ہے۔
عمران ریاض خان
میرے اکاؤنٹ پہ پٹواری شیطانوں نے قبضہ کر لیا ہے اتنی رپورٹنگ کی جا رہی ہے کہ اکاونٹ کی رییچ وڑ گی ہے۔
تمام انصافینز سے درخواست ہے کہ ریٹ ویٹ شیئر لائکس کرنا مت بھولیں۔۔۔۔۔۔🙏🙏🙏
تحریک لبیک کی ن لیگ کے خلاف پریس کانفرنس۔ ن لیگ پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی پشت پناہی کا الزام۔
یہ قاضی صاحب کا نام لے کر پوری عدلیہ کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش ہو رہی ہے؟
🚨 اسمبلی ہلا کر رکھ دی
حامد رضا نے تمام عالم اسلام کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے پورے حال میں مخالفین نے بھی تالیاں بجائی سپریم کورٹ کا قادیانیوں والا فیصلہ ریجیکٹ کرتے ہیں بھر پور مخالفت کرتے ہیں یہ اسلام کی بہت بڑی توہین اور گناونی سازش قرار دیا
✌🌹حامد رضا زندہ باد 🌹✌