مجھے اتنا پتہ ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہمیں عوام کو یہ فیصلہ کرنا ہی ہو گا کہ!
غلامی یا آزادی!
اور اگر یہ آزادی ہم خان صاحب کے ساتھ مل کر نہ لے سکے تو پھر میرے جیتے جی تو کوئی ماں عمران خان پیدا نہیں کرے گی۔
It's now or never.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عمران خان کے شوکت خانم کی تعریف کرنا چاہوں گی، مجھے لگتا ہے کہ عمران خان کو جو دعائیں مل رہی ہیں وہ اس ہسپتال کی وجہ سے مل رہی ہیں۔
میں ایک پرائیویٹ مریضہ تھی ادائیگی کر رہی تھی لیکن میرے ساتھ جو غریب آدمی زیر علاج تھا اس سے پیسے نہیں لیئے جارہے
ماہر علم نجوم سامعہ خان
یہ وڈیو یاد ہے؟
یہ وڈیو دیکھ کر پہلے مجھے لگا تھا کہ کسی فحاشی کے اڈے پر چھاپا پڑا ہے اور عیاشی کرتے ہوئے لوگ گرفتار ہوئے ہیں لیکن بعد میں پتہ چلا کہ یہ وہ ایم این ایز ہیں جنہوں نے پیسے لے کر اپنا آپ بیچا ہے۔
اور ضمیر فروشی کی یہ منڈی انقلابی بلاول بھٹو کے باپ نے لگا رکھی تھی۔
Devastating to read this letter from my father. The torture they’re putting him through will eventually kill him. We are watching the murder of Pakistan’s democratically elected leader.
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
I MUST SAY EVERYBODY SHOULD HAVE A SESSION WITH THIS HUMAN. HE'S AN OCEAN OF KNOWLEDGE. ONLY THIS KHANDAN CAN HEAL THIS COUNTRY, THERE'S NO IFS AND BUTS.
آپ کو یاد ہے جب تحریک انصاف کے دور حکومت میں ن لیگی لیڈر محمد زبیر کی ویڈیو لیک ہوئی تھی ؟
یہ وہ وقت تھا جب محمد زبیر نواز شریف کے نمائندہ خصوصی کے طور پر اس وقت کے آرمی چیف سے خفیہ ملاقاتیں کر رہے تھے۔
انہی ملاقاتوں کے نتیجے میں نواز شریف کی اسٹبلشمنٹ سے وہ ڈیل ہوئی جس کا نتیجہ بالآخر عمران خان کی حکومت کے خاتمے پر ہوا تھا۔
ویسے ہی مولانا کے صاحبزادہ کی ویڈیو لیک پر یہ سب یاد آ گیا۔
یہ بھی یاد رکھیں کہ اسٹبلشمنٹ کے مختلف حصے ہر وقت مختلف اور بعض اوقات بظاہر متصادم پلانوں پر کام کر رہے ہوتے ہیں ۔
یہ الفاظ مولانا فضل الرحمان کے ہیں۔۔غور سے سنیے ۔۔ دن بدلتے ہیں تو دل بھی بدل جاتے ہیں ۔
“جو تمہیں گالیاں دے وہ صدر وزیر اعظم ، وزیر اعلی اور وزیر دفاع بن جائے اور جو کہے کہ یہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے وہ آج جیل میں ہے اور اس کی پارٹی کو جلسہ کرنے کی بھی اجازت نہیں “
اب جب امریکہ میں ٹرمپ کا احتساب ہوگا تو اسکے ساتھ پھر ٹرمپ کو معدنیات کے بکسے پیش کرنیوالے پاکستانی جرنیلوں کا بھی احتساب ہوگا
اور ہمیں بڑا مزا آئیگا: مولانا فضل الرحمان مزے لیکر بولتے ہوئے
افسوسناک
نیپال کے مشہور سیاحتی مقام ماؤنٹ ایورسٹ کے علاقے میں 2 ہیلی کاپٹروں کے آپس میں ٹکرا کر تباہ ہونے کے نتیجے میں ایک غیر ملکی سیاح ہلاک جبکہ ایک پائلٹ زخمی
ٹک ٹاکر عنصر جٹ المعروف " مسٹر پتلو" کے لیئے تیز ترین انصاف کی منفرد مثال
ٹک ٹاکر مسٹر پتلو نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کے لئیے رجوع کیا ۔وہیل چیئر پراسلام آباد ہائیکورٹ لایا گیا ایک بج کر 40 منٹ پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے چیمبر میں لےجایا گیا اور 5 منٹ بعد 1 بجکر 45 منٹ پر مسٹر پتلو کی حفاظتی ضمانت 10 نومبر تک منظور کرلی گئی، مسٹر پتلو وہیل چئیر پر چیمبر سے باہر آگئے ..!!
کچھ بڑی موری والے فلاسفر پتلو کو صرف اس لیے سی سی ڈی کے حوالے کرنا چاہتے ہیں کہ وہ ن لیگ کے ساتھ اٹیچ تھا پتلو کا کیس سمپل ہے اُس کے پاس این او سی تھا اوقات بھول کر حاتم طائ بننے کے چکر میں رگڑا گیا لیکن سوشل میڈیا کو بدمعاشی کااڈہ بنانے اور ڈالر دیکھ کر اپنی اوقات بھولنے والے ایسے 👇بھوکوں ننگوں کا انجام دیکھنے کے لیے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑتا ۔