یہ بلوچستان کے حالات ہیں
جو کہتے تھے 1500 آدمی بلوچستان نہیں لے جاسکتا اور ایک SHO کی مار ہیں
روزانہ وہاں فوجی جوان مارے جارہے ہیں صرف اور صرف ایک یزید کی انا کی تسکین کے لئے نہ جانے کتنے گھر اجڑ رہے ہیں
اپنے ہی ملک میں بمباری کرکے، اپنے ہی شہریوں کو موت کی گھاٹ اتار کر، اپنے ہی ہم وطنوں کو غدار بول کر، اپنے ہی لوگوں کو بے گھر کرکے، یہ تمغے لیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم ملک کی حفاظت کررہے ہیں! کوئی کیسے مان لے؟
فوج کہتی ہے کہ ہم لیڈر بناتے ہیں لیکن یہ صرف بیوقوف بناتے ہیں، یہ کہتے ہیں کہ عمران خان کو ہم نے لیڈر بنایا ہے تو ان سے علیم خان کیوں نہیں لیڈر بنتا فیصل واڈا کیوں نہیں لیڈر بنتا محسن نقوی لیڈر کیوں نہیں بنتا ان سے نواز شریف لیڈر کیوں نہیں بنتا شہباز شریف لیڈر کیوں نہیں بنا، یہ صرف ڈیلر بناتے ہیں، یہ کٹھ پُتلیاں ن لیگ اور پیپلز پارٹی ناکام نہیں ہوئی ہیں یہ عاصم منیر اور فوج ناکام ہوئی ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
اس ڈھکن کو کوئی بتائے امریکہ سے پاکستان زیادہ نزدیک ہے اور سنگاپور دور۔ پہلا مریض ہے جو خود بھی زیادہ کھجل ہو رہا ہے اور ڈاکٹر کو بھی کر رہا ہے۔ ڈاکٹر کو پاکستان بلا لیتے۔ سیکورٹی کاس مسلہ تو ترکی زیادہ قریب بن سکتا تھا۔سعودی عرب بھی۔
مطلب عوام کو چوتیا سمجھتے ہیں یہ ڈھکن۔
لندن کا ڈپٹی کمشنر
اختیار اور ذمہ داری کے حساب سے لندن کا ڈپٹی کمشنر اصل میں مئیر کہلاتا ہے جو عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوتا ہے۔ شہر کی لوکل گورنمنٹ کا سربراہ ایک مئیر ہوتا ہے۔ صادق خان جو پاکستانی نسل سے ہے اور برطانیہ کی تاریخ میں پہلی دفعہ لگا تار تین دفعہ منتخب ہو چکا ہے۔ دس سال سے لندن کا مئیر ہونے کے باوجود اسکی گاڑی 24 سال پرانی ہے اور اب اسکا چالان بھی ہو گیا ہے۔ صادق خان ایون فیلڈ کے پاس سے گزرتا ہے تو اُسے احساس ہوتا ہے کہ وہ اگر وہ لاہور کا ڈپٹی کمشنر ہوتا تو اس طرح لندن میں خوار نا ہو رہا ہوتا، اُسکے پاس لینڈ کروزر ہوتی، غلاموں کی ایک فوج اُسکی خدمت پر مامور ہوتی۔ریٹائرمنٹ تک وہ ارب پتی تو ضرور بن جاتا۔
لندن کے سول سروس کے ملازمین مئیر اور لوکل گورنمنٹ کے احکام کے تابع ہوتے ہیں لیکن ہمارے ہاں تاج برطانیہ کا دیا ہوا سول سروس کا نظام عوام پر بادشاہ کی طرح حکومت کرتا ہے۔ان میں تقریباً نوے فیصد سول سروس ملازمین کے بچے ملک سے باہر تعلیم حاصل کرتے ہیں اور وہیں مقیم ہو جاتے ہیں، والدین ریٹائرڈمنٹ کے بعد بچوں کے پاس جاتے ہیں لیکن جلد ہی واپس اپنی سلطنت میں آ کر نئی ملازمت حاصل کرلیتے ہیں، کوئ مشیر بن جاتا ہے، کوئ الیکشن کمیشن میں بھرتی ہو جاتا ہے، کوئ کسی محکمے کا چیرمین لگ جاتا ہے۔لیکن کچھ لندن کے صادق خان کی طرح بھی ہوتے ہیں۔
Everyone can see horizon, few can see beyond…..
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
نتاشہ دانش نے آئس کے نشے میں دھت ہوکر کراچی یونیورسٹی کی طالبہ آمنہ عارف اور اس کے والد پر گاڑی چڑھادی تھی جو موقع پر چل بسے۔ 3 دیگر افراد بھی اس میں زخمی ہوئے ۔
سندھ پولیس کے سربراہ غلام نبی میمن نے بتایا تھا کہ طبی رپورٹ میں میتھ ایمفیٹامین یعنی ��ئس کے اثر کی نشاندہی ہوئی تھی۔ پولیس سرجن نے بھی کیمیائی تجزیے کو میتھ ایمفیٹامین کیلئے مثبت قرار دیا تھا۔
آج کراچی کی عدالت نے نتاشہ دانش کو اسی منشیات والے مقدمے میں ثبوت ناکافی ہونے کی بنیاد پر بری کردیا ہے۔ عدالت کے سامنے دفاع نے کہا کہ خون اور کیمیائی معائنے میں میتھ ایمفیٹامین ثابت نہیں ہوئی، جبکہ عدالت نے قرار دیا کہ استغاثہ الزام ثابت کرنے میں ناکام رہا۔
یہ ہے ہمارا نظام انصاف
ٹیڑھی ٹانگوں والے جرنل منیرے 😂 کے سالے لند ن تمارا ہم سے سامنا ہو گا تیرے ہوٹل و فلیٹ کے بالکل باہر تیار رہنا ہمارے بچے شہید کر کے خسرے تو عیاشیاں کرے ہماری زندگی پر تھوہ
مجھے یہ بات کہنے میں کوئ شرم محسوس نہیں ہوتی کے پی کے میں پی ٹی آئی کے سابق تین وزراء اعلی میں سے محمود خان اچھے ظرف کا مالک ہے نو مئ کے بعد اسٹبلشمنٹ کے خوف سے پارٹی چھوڑ دینے کی غلطی اپنی جگہ مگر محمود خان نے کبھی عمران خان یا عمر��ن خان کی فیملی پر کوئ اٹیک نہیں کیا
اور یہ بات عمران خان نے بھی محمود خان کے پارٹی چھوڑنے پر کہی تھی کے جو جا رہے وہ سارے میرے خلاف بولیں گے محمود خان نہیں بولے گا گنڈاپور سے محمود خان آج بھی پارٹی چھوڑنے کے بعد بھی ہزار درجے بہتر ہے خاندانی شخص کی یہ نشانی ہوتی ہے
جب 1989 میں آسٹریلیا کے خلاف عمران خان کو 72 ہزار ڈالر کی گاڑی انعام میں ملی تو عمران خان نے اپنے شرٹ پر "I'm sorry I won the car" کیوں لکھا تھا۔۔۔ سنئیں پوری کہانی
اسے کہتے ہیں نفسیاتی لڑائی 🔥
تم بابا کو نہیں جانتے۔۔ بھلا بتاؤ، کیا غلط کہہ رہی تھی یہ؟ اس عورت نے پانچ افراد کو گاڑی سے ٹکر مار کر قتل کر دیا۔۔ ا��ر آج بری ہو گئی۔۔ نام ہے نتاشہ۔۔ لگ نشے میں رہی تھی۔۔ لیکن بابا واقعی تگڑے تھے اس کے۔۔ کیا ریاست مدعی بنے گی اس کے خلاف؟ وجیہ ثانی
#pakistan @wajih_sani
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
بلوچستان کے 98 فیصد حصے پر حکومتی رٹ ختم ہو چکی ہے، روزانہ کی بنیاد پر شاہراہوں پر حملے اور دھشتگردی کے واقعات میں عوام اور فورسز کے جوان شہید ہور رہے ہیں، ایک طرف ریاست دعویٰ کرتی ہے کہ ہم نے اتنے دھشتگرد مار دیئے، بلوچستان میں صرف گزشتہ روز ہونے والے دھشتگردی کے واقعات میں زیارت کراس پر فوجی گاڑیوں کے کانوائے پر حملے میں گاڑیوں اور ٹرکوں کو نذرِ آتش کر دیا گیا جس کے نتیجے میں 15 سے زائد جوان اپنی جانوں سے گئے، بھاگ شہر میں مسلح افراد کے دھاوے میں تھانے، بینکو�� اور سرکاری عمارات کو نذرِ آتش کر دیا گیا، ناصر آباد لورالائی میں گھر پر ڈرون طیارہ گرا، بلوچستان میں دھشتگرد کھلے عام نقل و حرکت کر رہے ہیں سیکیورٹی فورسز پر حملے کر رہے ہیں، جب سیکیورٹی فورسز اپنے آپ کو نہیں بچا پا رہی تو عوام کو کیسے بچائے گی؟ بلوچستان اسوقت بدترین دھشتگردی کی زد میں ہے معاشی سرگرمیاں معطل ہو کر رہ گئی ہیں کاروبار زندگی ختم ہو چکا ہے تجارتی سامان کوئٹہ تک پہ��چ نہیں سکتا اور راستے میں لوٹ لیا جاتا ہے مال سمیت ٹرکوں کو جلا دیا جاتا ہے، بلوچستان میں خوف کی فضا ہے اور بلوچستان جس کو یہ ایک ایس ایچ او کی مار کہتے تھے اور کہتے تھے کہ 1500 لوگ ہیں ہم ان کی نسلیں تباہ کر دیں گے وہاں پر الٹا فورسز کے جوان اپنی زندگیاں کھوتے جا رہے ہیں۔
#Balochistan
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
میری گاڑی گرے کلر کی ٹویوٹا کرولا، AWL 036 , آج جمعہ کی نماز کے دوران ، جامع مسجد فاروق اعظم ، نارتھ ناظم آباد سے " چوری " ہوگئی ہے ، پولیس کو شارع نور جہاں تھانے میں بتا دیا گیا ہے ویڈیو کلپ مسجد کے کیمرے سے حاصل ہوئی ہے ، آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ میرے لئے دعا کریں
ڈاکٹر اظہر چغتائی کی پوسٹ
چوبیس گھنٹے پہلے بلوچستان زیارت میں 16 عدد ایف سی کے اہلکار شھید ہو چکے ہیں
یہاں کسی کے سر پر جوں تک نہیں رینگ رہی ہے اتنی بے حسی ہے کیا ایف سی والے ریاست کے اہلکار نہیں ہوتے ؟ ان کا خون لال نہیں ہوتا ہے ؟ کوئی جوابدہ نہیں ہے ؟کسی نے ہمت نہیں کی کہ بلوچستان کے وزیراعلی کو لائن پر لیکر سوال جواب کیا جائے کس کی نااہلی کی وجہ سے 16 جانیں چلی گئی ۔ پورا پاکستان ان مٹھی بھر 1500 دہشت گردوں کا خاتمہ کرنے کے لیے اس SHO کا منتظر ہے جو وہاں جا کر امن کر دے گا
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کا بڑا انکشاف۔ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی بڑی چال بے نقاب کرکے حقیقت قوم تک پہنچا دی 🔥🔥
آپ کو یہ بھی یاد کرنا پڑے گا کہ میں نے چند ہفتے پہلے آپ کو بتایا تھا، غالباً ایک مہینہ پہلے، آپ سب کو یاد ہوگا اچھی طرح سے کہ سہیل آفریدی سندھ جائیں گے، ان کے لیے کوئی بڑی رکاوٹ کھڑی نہیں کی جائے گی۔ میں نے یہ بھی کہا تھا کہ وہ پنجاب جائیں گے، تب بھی ان کے لیے کوئی بہت بڑی رکاوٹ کھڑی نہیں کی جائے گی۔ چھوٹی موٹی رکاوٹیں ہوتی ہیں، کوئی کنٹینر ایک دو لگا دیے، کہیں پولیس نے چند لوگوں کو پکڑ لیا، یہ ذرا فیس سیونگ ہوتی ہے دونوں سائیڈ کی، تو ایسے معاملات سیاست میں ہوتے ہیں۔ لیکن آپ کو رکاوٹ کا پتہ ہے کہ جب رکاوٹ ہوتی ہے تو اس کا کیا مطلب ہوتا ہے، وہ آپ سب نے اب مناظر دیکھ رکھے ہیں۔ تو پھر معاملات کیسے ہوتے ہیں، قافلے کیسے چلتے ہیں، سب کچھ کیا ہوگا؟
تو جیسے پچھلا ان کا جو سندھ کا دورہ تھا، اس میں کوئی خاص رکاوٹیں نہیں تھیں اور بھرپور طریقے سے انہیں موقع ملا تھا، اور پچھلا ان کا جو لاہور کا دورہ تھا، اس میں بھی اس طرح سے بھرپور رکاوٹیں نہیں تھیں اور انہیں ہر جگہ جانے کا موقع ملا تھا، اس دفعہ بھی آپ کو سندھ اور لاہور یا جہاں بھی وہ جائیں گے، ان کو جانے کا وہاں موقع ملے گا، عوام کو وہاں اکٹھا کرنے کا موقع ملے گا۔ ان کے جانے سے پہلے کسی کو دو لاٹھیاں مار دیں، بعد میں مار دیں، وہ الگ بات ہے، لیکن جب وہ جائیں گے تو موقع پورا دیا جائے گا۔ اس پر میں مزید ڈسکشن نہیں کرتا، لیکن میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ غالباً یہ جو کام کیا جائے گا، یہ بھی پیپلز پارٹی کو، نون لیگ کو پریشر میں لا کر اپنے کام نکوانے کے لیے ملٹری جنرلز یہ والی تھوڑی سی سپیس پیدا ہونے دیں گے تاکہ جب عوام پی ٹی آئی کی طرف ایک دفعہ پھر لپک کر نکلیں، تو سب کو پتہ ہو کہ اب ہمیں یا تو صوبوں والی بات یا جو بھی بات ملٹری جنرلز کہہ رہے ہیں، وہ ماننی پڑنی ہے، ورنہ ہماری شامت آجائے گی۔
پشین میں زیارت کراس پر گھات لگا کر کیے گئے حملے میں فرنٹیئر کور کو اس سال اب تک بلوچستان میں ایک ہی واقعے میں سب سے زیادہ جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ اب تک 17 شہادتوں کی اطلاع ہے۔ این-50 پر جانی نقصان کی تعداد زیادہ ہے، جبکہ این-25 پر حکومتی انفراسٹرکچر کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا ہے۔ صحافی افتخار فردوس
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@IftikharFirdous
نئ�� قانون سازی نے پاکستان کے فوجی سربراہ جنرل/فیلڈ مارشل عاصم منیر کو وسیع اختیارات دے دیے ہیں، جس سے نگرانی اور احتساب کے حوالے سے سوالات اٹھ رہے ہیں۔
آخر یہ نئے قوانین پاکستان کی سول حکومت اور فوج کے درمیان طاقت کے توازن کے لیے کیا معنی رکھتے ہیں؟
اہم نکتہ یہ ہے کہ یہ قوانین صرف فوج کے کمانڈ نظام میں تبدیلی نہیں کرتے بلکہ فوجی اختیار کو ایک ہی عہدے میں زیادہ مرکزیت دیتے ہیں—اور اس وقت یہ عہدہ عاصم منیر کے پاس ہے۔
1۔ وزیراعظم بے اختیار
لیکن فوجی سربراہ کی طاقت میں اضافہ
آئینی طور پر بظاہر وزیراعظم اور منتخب حکومت اب بھی ریاستی نظام کا حصہ ہیں، لیکن نئے انتظام کے تحت چیف آف ڈیفنس فورسز کو بہت وسیع اختیارات حاصل ہوگئے ہیں۔
یعنی کاغذ پر سول حکومت کی بالادستی برقرار ہے، مگر عملی طور پر فوجی کمان پہلے سے زیادہ طاقتور اور مرکزیت کی حامل ہوگئی ہے
زیادہ خوش نہ ہوں ۔
🚨🚨کمپنی اپنے گھٹیا قاتل ترین اثاثے محفوظ کرنے اور محفوظ کر کے گھٹیا سسٹم سے نکال رہی ہے ۔
باجوہ نکلا کیا کر لیا قوم نے ؟
سپریم کورٹ کے تین جج نکال کر لے گی کیا کر لیا قوم نے ۔
زرداری نواز،مریم سب کو سسٹم میں بیٹھا دیا کیا کر لیا قوم نے ؟
ہر وہ اثاثہ جو کمپنی کا تھا ،آیا واردات کی اور کمپنی محفوظ کر کے کوئی راستہ نکال کر لے گی اور ہم سمجھ رہے ہیں اس کی پاور کم ہو گی ؟ جس جس کی پاور کم ہوئی یا سائیڈ پر لگایا وہ پیچھے اس وے بھی خطرناک کھیل کر رہا ہوتا ہے ۔
بلوچستان میں ایک دن میں 18 فوجی اہلکار ہلاک کر دیے گئے، مگر کسی ٹاؤٹ نے سوال نہیں اٹھایا، کسی چینل نے خبر نہیں چلائی کہ BLA بلوچستان میں فوج کے لیے نو گو ایریا کیسے بنتی جا رہی ہے کہ جو جاتا ہے، ہلاک ہو جاتا ہے؟
اگر ڈرٹی ہیری میں اتنی قابلیت اور تڑ ہے تو اسے بلوچستان میں BLA کا قلع قمع کرنے کے لیے کیوں نہیں بھیجا گیا؟ جہاں ایک دن میں 18/18 فوجی مارے اور جلائے جارہے ہیں۔جبکہ بلوچستان مسلسل بڑے حملوں کی ذد میں ہے۔
اسے پنجاب میں کیوں لگایا گیا ہے؟ پنجاب میں آخر کون سی ایسی دہشت گردی ہو رہی ہے جس کے لیے ISI کے ڈی جی سی رہنے والے افسر کو نیکٹا کا نیشنل کوآرڈینیٹر بنانا ضروری تھا؟
اگر فیصل نصیر دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے اتنا ہی موزوں ہیں تو پھر اسے بلوچستان جیسے اصل جنگ زدہ محاذ پر کیوں نہیں بھیجا گیا؟؟؟
"جس طرح مغرب میں تقریب سجائی جاتی ہے اور اس میں اعلان کیا جاتا ہے کہ ہمارا بریک اپ ہو رہا ہے، اسی طرح پاکستان پیپلز پارٹی نے اسمبلی کا اجلاس بلا کر گرم گرم تقریریں کیں اور بتایا گیا کہ یہ ہم نہیں ہونے دیں گے۔ فریال تالپور اور عذرا افضل نے بھی سندھ کی تقسیم کی مخالفت میں تقریر کر کے زرداری خاندان کی طرف سے پیغام دیا ہے"-اسداللہ خان
@AUKhanOfficial1
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں