لاہور رنگ روڈ کی ساڑھے چار منٹ کی یہ ریکارڈنگ میں نے خود کی ہے۔۔ آپ یہاں گھنٹوں بھی کھڑے رہیں تو یہی مناظر ہوں گے۔ ن لیگ کے لائق و فائق دوست رنگ روڈ کی ڈرون فوٹیج ب��ا لیتے تو مقبولیت کا پرسیپشن تبدیل کر سکتے تھے۔
بہرحال جلسہ تاریخی ہونے جا رہا ہے 👍
ہمارا وزیراعظم قومی صحت پروگرام تو 2015 سےمتعارف کروا دیا گیا تھا۔ پی ٹی آئی نے اسکا نام تبدیل کیا، بےنظیر انکم سپورٹ کا نام تبدیل کیا�� کامیاب نوجوان پروگرام کا نام تبدیل کیا۔ قوم کے محسنوں سے ایسے کریڈٹ نہیں چھینے جا سکتے۔