Hi Mr. Nenshi, I'm requesting to you say something about upcoming Alberta's referendum. The questions are very long and wordy, and kind of misleading, hard to understand for common people.
@nenshi
@arshadsyed001 @hassan_k82 @fawadchaudhry ارے بھائ حد ہوتی بیوقوفی کی۔
اتنے سالوں پرانی tweets دکھا رھے ھو اور سب کی سب میں اسکی وزارت کی تصویر لگی ھوئ ھے۔
لعنت اللہ علی الکاذبین۔۔
@AamirLiaquat@TahirulQadri طاہرالقادری سے معافی کیوں مانگ رہے ہو؟؟
اسنے کونسی سزا یا جزا دینی ہے۔۔
جواب تو اللہ کو دینا ہے حکومت نے ۔۔ اس کے لیۓ کچھ کرو۔۔
ان معافی تلافیوں سے کچھ حاصل نہیں بھائ
@sadafnawaid وہ کہتے ہیں نا۔ کہ وقت برا چل رہا ہو تو اونٹ پر بیٹھے انسان کو سانپ کاٹ لیتا ہے۔
اس کمینے جج نے اس کیس کو خود ہی اڑا دیا۔
اپیل کی صورت میں یہ کیس فارغ۔۔!
@sadafnawaid یہ ججز صرف اور صرف عدالتوں کے دلال ہیں۔ جہاں پیسہ ملتا ہے اسکے آگے دم ہلاتے ہیں۔ پہلے تو پوری عوام یہ ججز کا احترام کا راگ الآپنا بند کرے۔ کوئ ایک انصاف کا فیصلہ مجھے بتادو جس پر ہم انکا احترام کریں۔ اب سر پر چڑھ کر عوام پر پشاب کر رہے ہیں۔
انکی دنیا اور آخرت دونوں برباد ہوں۔
@sadafnawaid اللہ رحم کرے جو لوگوں کی بددعائیں لی ہیں ایسا ہی ہوتا رہے گا انکے ساتھ۔۔
ویسے یہ سن کر۔۔۔
شو باز خوشی سے نہال ہے۔ چلو اس سے جان چھوٹے تو نیا ماڈل لیکر آؤں۔۔
@sadafnawaid ارے احترام احترام کس بات کام کا؟
انصاف فراہم کرنا عدالت کی جاب ہے۔ کوئ آسمانی فرشتے نہی۔ نا انصافی جو کرے اس جج کو پوچھنے والا کوئ نہیں۔۔ کوئ اس جج سے پوچھے کا کونسے قانون سے فٹا فٹ چھٹی والی دن یہ لوگ فیصلے دے رہے ہیں؟؟
ان ججز کو جب تک سدھارو گے نہیں جب تک رلتے رہو بس۔