“My brother and I haven’t heard his voice since March. For months, we’ve been denied contact with him. We remain in the dark about his access to healthcare as his eyesight continues to deteriorate. He urgently needs medical attention, and with no family or legal access, we don’t even get any second hand information or reassurance.” - @Kasim_Khan_1999 #FreeImranKhan #JusticeForImranKhan
آیت الله خامنائی کے ساتھ شہید ہونے والے پچاس لوگوں میں ایک صحافی بھی تھا جو اگر چاہتا تو "سرعام" اسرایلی اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے خامنائی کے خلاف اپنی سیاسی جماعت بناتا' شہر شہر جلسے کرکے خامنائی کو لتاڑ کر شہرت حاصل کرتا پر اس نے اس کے برعکس غیرت اور جرات سے سچائی کے ساتھ کھڑے ہو کر سرعام خامنائی کے ساتھ شہید ہونے کو چنا بالکل ارشد شریف کی طرح -
یہ دونوں ایک ساتھ کھڑے ہو کر ہمیں بتا رہے ہیں فیلڈ مارشل عاصم اور شہباز شریف شروع دن سے ہمارے ساتھ تھے ! اور عسکری اور نونی تنخوا دار ہمیں بتا رہے ہیں فیلڈ مارشل نے فلسطین کو اسرائیل سے بچا لیا
امریکی تو پہلے ہی کہا کرتے تھے کہ یہ پاکستانی ڈالروں کے لئے اپنی ماں بھی بیچ دیتے ہیں- اب تو یہ تصاویر سے بھی ثابت ہو رہا ہے-
وطن کو بھی کبھی کوئی ایسے بیچا کرتا ہے؟
#ReleaseImranKhan
عمران خان سچا ثابت ہوا 🚨
قوم ان کو چور بھی کہتی ہے اور غدار بھی کہتی ہے کیونکہ ان کا نظریہ پیسہ ہے
ان کو موقع ملے تو یہ اسرائیل کو بھی تسلیم کریں گے، کشمیر کا بھی سودا کرکے ہندوستان سے دوستی کریں گے
ٹرمپ نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شروع سے ہی ہمارے ساتھ تھے۔
اب آپکو سمجھ آ گئی ہو گی کہ اسرائیل کے خلاف پاکستان میں احتجاج کرنے پر جوتے کیوں مارے جاتے تھے سینیٹر مشتاق کو