حکیم رانا ثناءاللہ فیصل آبادی نے یوتھیوں کا کیڑا مارنے والی دوا تیار کر لی۔ انشاءاللہ ایک ہی خوراک سے پرانے سے پرانا کیڑا ختم ۔ 👨⚕️💉 😂😂#WeAreComingKaptaan
اِنَّ اللّٰہَ یَعۡلَمُ غَیۡبَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ وَ اللّٰہُ بَصِیۡرٌۢ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۸﴾٪
یقین مانو کہ آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ باتیں اللہ خوب جانتا ہے اور جو کچھ تم کر رہے ہو اسے اللہ خوب دیکھ رہا ہے ۔