@mahparasafdar ايف اے پاس ڈفرز اور انکے چمچے ابھی بھی ,90 کی دھائی ميں رہ رہے ہيں۔ جب ايک پی ٹی وی اور جنگ/ نوائے وقت پر جھوٹ بول کر قوم کو پاگل بنا لييتے تھے۔ ليکن خان نے قوم کی آنکھيں ايسے کھولی ہيں کہ اب ہر جھوٹ منٹوں ميں سامنے لے آتے ہيں
عمران خان کی صحت اور قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
عمران خان کی صحت اور قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
عمران خان کی صحت اور قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
عمران خان کی صحت اور قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
عمران خان کی صحت اور قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
بس پانچ سیکنڈ کے لیے رکیں ، اگر آپ غزہ کو عطیہ نہیں دے سکتے تو ایک اور راستہ بھی ہے ، ایک نقطہ چھوڑ دیں۔ بس ایک چھوٹا سا نقطہ... لیکن یہ خاموشی سے کہیں زیادہ زوردار آواز دے سکتا ہے۔ اور جہاں تک خاموشی سے گزر جانے کی بات ہے، تو شاید آپ کو اپنی انسانیت پر دوبارہ غور کرنا چاہیے۔ 🙏
مطیع اللہ جان وہ واحد صحافی تھے جنہوں نے حکومتی دباؤ کے باوجود زخمیوں اور شہید ہونے والوں کا ریکارڈ سامنے لائے۔
آج سانحۂ 26 نومبر کے دو سال مکمل ہونے پر انہیں خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنی صحافتی ذمہ داریاں پوری کرنے کی کوشش کی اور حقائق سامنے لانے کے لیے آواز اٹھائی۔
بیٹی کے ساتھ تصویر میں جو خوبصورت آدمی کھڑا ہے اس کا نام ملک ادریس ہے اور اسے 26 نومبر کو شہید کروا دیا گیا ہے
آج 26 نومبر کو اپنے شہداء کو بھولنا مت 💔