امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
”اللہ تعالیٰ کا کم سے کم حق جو تم پر عائد ہوتا ہے، یہ ہے کہ اُس کی نعمتوں کو اُس کی نافرمانی اور گناہوں کے لیے استعمال نہ کرو۔“
نہج البلاغہ، حکمت نمبر 330
“Beware of committing sin, for its consequence is regret—a regret that has no end. Every sin committed by a person pains the heart of Imam Mahdi (as).”
—Ayatollah Sheikh Vahid Khorasani
امامِ صادق علیہالسلام
“پیغمبر اکرم ص نے 120 مرتبہ آسمانوں کی طرف معراج فرمائی ہر معراج کے موقع پر، خداوندِ تعالیٰ نے رسول ِخدا ص کو ولایتِ امیرالمؤمنین ع اور ان کے بعد آنے والے اماموں ع کے بارے میں اتنی تاکید فرمائی جتنی واجبات کی تعمیل پر بھی نہیں فرمائی۔”
بصائر الدرجات
🇮🇷🇮🇱🇺🇸 IRAN WARNS OF A FINAL CONFRONTATION!
Iran's IRGC chief has issued a stark warning, declaring that Iran is preparing for what he calls the “final confrontation with global imperialism.”
“Be ready.
Retribution is our right. The world will no longer be safe for killers and criminals.”
Writer: Samuel
ایران کے ہاتھوں امریکا کی شکست کے بعد عام مسلمانوں میں شیعہ سنی منافرت ختم ہو چکی ہے اگر یہ کہیں باقی ہے تو اوپر کی سطح پر کچھ لوگوں میں باقی ہے اور یہ لوگ استعمار کے سہولت کار ہیں ان سے ہوشیار رہیں
امام محمد باقر علیہ السلام
“اللّٰه تعالیٰ نے اس دنیا کو اچھے اور برے لوگوں میں تقسیم کیا ہے ، لیکن وہ ایمان کو اپنی مخلوق میں سے چنے ہوئے لوگوں کے سوا کسی کو عطا نہیں کرتا۔”
اصول کاف��