7 ورځې وشوې—او کلیم اللہ اچکزئی لا هم لاپتہ دی!
– دا ظلم تر کومه؟
– انسان په دې وطن کې خوندي نه دی که څه؟
– یو سړی پورته کېږي، بیا یې هېڅ درک نه وي؟
کلیم الله دې سمدستي راخلاص شي
@hrw#ReleaseKaleemullah
قاضي صاب دغه ستا تورې بندېخانې،جبر او د زندان ستړي، ستونزي ما دہ پښتونستان له غوښتنې هيڅکله نه سي لاس پر سر کولاى، بلکې مرګ مې هم له دې غوښتنې نسې راګرځولی بلکې د جبر دا چلند زما اراده نور هم پخوي."
خان شهيد عبدالصمد خان اڅکزي و لاهور هائى کورټ ته
#TributeToKhanShaheed
لویه خدایه، ما صمد غوندې ملنګ کړې
ما مین د پښتانه پر نام و ننګ کړې
ښه غیرت د ښې پښتو او پښتون راکړې
ما ده غټ غلیم وه مخته لوی ګړنګ کړې
#TributeToKhanShaheed
لاہور ہائی کورٹ میں نظریہ پاکستان سے مخالفت، پشتونستان کو اپنی زندگی کا مقصد تسلیم کرتے ہوئے خان شہید عبدالصمد خان اچکزی نے پشتون قومی تحریک میں خود کو ایک بہادر اور دلیر افغان سیاست دان کے شکل میں متعارف کروایا .
#TributeToKhanShaheed
پشتونوں کے وسائل کی لوٹ مار
پشین، قلعہ عبداللہ میں 122334 اور قلعہ سیف اللہ، ژوب میں 122241 ایکڑ زمین NRL نامی کمپنی کو آلاٹمنٹس جاری جس کے بورڈ آف ڈائریکٹرر کے ممبر سابق کور کمانڈر عاصم سلیم باجوہ ہے۔
افغانستان واحد ملک ہے جس کے ساتھ تجارت میں پاکستان کا پلڑا بھاری ہے۔ افغانستان کے ساتھ تجارت کرنے والے غریب لوگ آپ سے کچھ نہیں مانگتے۔ اپنی تجارت کرتے ہیں اور چند پیسے کماتے ہیں۔
اگر افغانستان کے ساتھ پاکستان اپنے تعلقات درست کریں تو سینٹرل ایشیا سے پاکستان بجلی، پیٹرول اور گیس کی تجارت افغانستان کے راستے کر کے اتنے کڑوڑ ڈالر کما سکتا ہے کہ IMF سے اس کی جان چوٹ جائے گی۔
ہماری جاسوسی ایجنسیاں گدلے پانی میں سوئی ڈھونڈ سکتی ہے۔ انہیں پتہ نہیں ہے کہ طالبان کو کون لارہا ہے؟ طالبان آئے نہیں ہے بلکہ لائیں گئے ہیں۔
میں الزام لگاتا ہوں کہ انہیں "ہم" patronize کر ہے ہیں۔
دن دہاڑے 400 بچے مارے گئے، بلوچستان میں 80 وکلاء قتل ہوئے اور آپ کو کچھ پتہ نہیں ؟
Sardar Shakib, the ambassador of Afghanistan, met with Mahmood Khan Achakzai, the leader of the Movement for the protection of the Constitution of Pakistan, and Chairman of PkMAP today. They talked on the present state of international and regional politics.
دنیا کے مست سانڈ ہمارے خطے کو جنگ کا میدان بنانا چاہتے ہیں۔ ہم نے اپنے خطے کو بچانا ہے۔ اگر ہم سب کچھ ایک دو نمبر وزیر اعظم اور پاگل جرنیل کے حوالے کردیں تو جنگیں ہونگی۔ ہمیں واضح طور پر حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو پیغام دینا ہوگا کہ ہمیں کسی صورت دوسروں کی جنگیں یہاں قبول نہیں
ہم بنيادى طور پر ايک ايسے گھرانے ميں پيدا ہوئے ہيں
جنکو 'Absolute power' طاقتور قوتوں سے ٹکر لينے ميں مزه آتا ہے!...
مشر محمود خان اچکزئ
#AchakzaiOurLeader
جس رات محمود خان اچکزئی کے گھر پر حملہ نما چاپہ مارا گیا تھا اس رات محترم مشر محمود خان اچکزئی شہر میں نہیں بلکے اسلام آباد میں تھے، تو پھر کار سرکار میں مداخلت کیسی؟ دونوں ہاشمو کو جو شوق پورا کرنا ہے کرلے محترم مشر محمود خان اچکزئی کے سربراہی میں چلنے والی تحریک اسی طرح چلے گی
This country is nothing but a circus run by some pathetic, corrupt generals, colonels, BRIGADIERs, and shameless establishment. It's proven that there is no such thing as democracy in this God forsaken, unholy land of AFWAJISTAN.
#ElectionCommission#PakistanUnderMilitaryFascism