@MohamedBinZayed The UAE is trulY a land of wonders, unitY, and generositY. As residents, we stand proud alongside its people, always praying for its continued peace, strength, and prosperitY. Congratulations on this historic anniversarY 🇦🇪 💖
@MeAhmedBilal اس سے بہتر یہ نہیں کہ ہمارے اسکولوں پر حملے بند کروا دئیے جائیں ، ہمیں پڑھنے دیا جائے، ملّا ازم جس طرح ہم میں ٹھونس ٹھونس کے بھرا جا چکا، اس کی حوصلا افزائی ترک کردی جائے، اور ہمیں کسی امران ویمران کی جگہ اپنے اصلی لیڈران کو منتخب کرنے کی اصلی آزادی دی جائے ؟؟؟
@realrazidada دادا باقی ٹھیک ہو لیکن یہاں چکنے میں تیزی کر رہے ہو، کیوں کہ آپکو بھی پتہ ہے کہ ان شرابیوں کو یہاں کس نے مسلط کروایا ہے،
ڈپٹی بلکل بھی نوٹ سوچنگ 🤦
مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ ان لوگوں کے پیچھے کونسی طاقت ہے کہ یہ لوگ اتنا گند کرنے کے بعد بھی نا قانون کی گرفت میں اتے ہیں،نا ڈرتے ہیں نا پیسے ختم ہوتے ہیں اور نا انکو کوئی خوف ہے۔
یعنی کیسے ؟؟؟؟؟؟
ٹھیکیدار کو بچانے واسطے دھاندلی بیانیہ بنایا گیا پھر عمران کو 150سیٹوں پر پہنچایا گیا پھر کمشنر چٹھہ میدان میں لایا گیا پھر ثاقب کھرل ذریعے پروپیگنڈہ کروایا گیا اور کل چیف جسٹس کے خلاف کفر اور قتل کرنے کے فتوے لگائے گئے
امید ہے کہانی کی سمجھ لگ گئی ہونی
#ایک_سو_نوے_ملین_پاونڈ
یہ جو تجربوں میں يوتیے بنائے گئے ہیں کےپی میں ان یوتیوں کی وجہ سے(چاہے وہ بڑے یوتیے ہو یا چھوٹے) میرا اپنے گھر پخونخواہ سے دل بھر گیا ہے ، میں اپنے بڑے بھائی ( پنجاب) کے گھر جانا چاہتا ہوں،
کون میرا ڈومیسائل چینج کرسکتا ہے ؟؟؟