🚨ڈاکٹر شہباز گل کا خوفناک انکشاف
8 جولائی کو 250 فوجیوں کا قافلہ بلوچستان سے روانہ ہوا جن پر حملہ ہوگیا، حملہ اتنا خوفناک تھا کہ 106 فوجی شہید ہو گئے جبکہ 14 فوجی بعد میں ہسپتال جا کر شہید ہو گئے
لیکن افسوس کہ شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کی بجائے ان کی خبر مکمل چھپا لی گئی
اگر آپکو لگتا ہے کہ فضل الرحمان صاحب کی بغاوت اصلی بغاوت ہے اور اس کے پیچھے جنرلز نہیں ہیں تو پھر بد قسمتی سے آپ stunted growth کا شکار ہیں۔ اللہ آپ پر رحم کرے۔
یہ بس ایک نیا جرنیلی پراجیکٹ ہے۔ اور کچھ نہیں۔
بقول سہیل آفریدی کے
"میں کمپرومائز کرتا تو عمران خان سے میری ملاقات کروادی جاتی"
ائیں ایک پول رکھتے ہیں
کیا سہیل آفریدی کمپرومائز ہو چکے ہیں یا ابھی تک کمپرومائز نہیں ہوئے؟
ووٹ لازمی ڈالنا کیوں کہ اس پول کا نتیجہ سہیل آفریدی کو پہنچ جائے گا
UK: Major move by Rochdale Council, resolution passed in support of Kashmiris
The Rochdale Council in the UK passed a resolution on the evening of July 16, 2026, regarding the current situation in Pakistan-administered Jammu & Kashmir.
The resolution was moved by Liberal Democrat Councillor Mohammed Khizar, representing Falinge, Belfield, and Smallbridge. The resolution demands that the Rochdale Council write to the British government, urging the Foreign Office and the incoming Prime Minister to initiate immediate negotiations with the governments of Pakistan and Pakistan-administered Jammu & Kashmir to take effective measures to resolve the humanitarian crisis that has been ongoing for the past forty days.
The resolution was supported by other political parties during the session, while the Reform and Conservative parties did not support it.
Following the vote, the resolution was passed, which is being described as a significant development regarding the humanitarian crisis in Pakistan-administered Jammu & Kashmir.
برطانیہ: روچڈیل کونسل کا بڑا اقدام، کشمیریوں کے حق میں قرارداد منظور
برطانیہ کی روچڈیل کونسل نے 16 جولائی 2026 کی شام ہونے والے اجلاس میں پاکستان زیر انتظام جموں کشمیر کی موجودہ صورتحال پر ایک قرارداد منظور کر لی۔
یہ قرارداد لبرل ڈیموکریٹس کے کونسلر محمد خضر نے پیش کی، جو فرگروو، بیلفیلڈ اور سمال برج کے نمائندہ ہیں۔ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ روچڈیل کونسل برطانوی حکومت کو خط لکھ کر دفترِ خارجہ اور آنے والے وزیرِ اعظم سے مطالبہ کرے کہ وہ پاکستان اور پاکستان زیر انتظام جموں کشمیر کی حکومتوں کے ساتھ فوری مذاکرات کا آغاز کریں تاکہ گزشتہ چالیس روز سے جاری انسانی بحران کے حل کے لیے مؤثر اقدامات کیے جا سکیں۔
اجلاس میں اس قرارداد کی دیگر سیاسی جماعتوں نے بھی حمایت کی، جبکہ ریفارم اور کنزرویٹو پارٹی نے اس کی حمایت نہیں کی۔
رائے شماری کے بعد قرارداد منظور کر لی گئی، جسےپاکستان زیر انتظام جموں کشمیر کے انسانی بحران کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
#RightsMovementAJK
#JKTV #JammuKashmirTV
میں اگر ڈیل کرتا تو میری ملاقات عمران خان سے ہو جاتی ۔ اسکا مطلب ہے میں منافق نہیں ہوں : سہیل آفریدی
اسکا ایک مطلب اور بھی ہے۔ اگر ملاقات ہوتی تو ہدایات بھی ملتیں اور عمل بھی کرنا پڑتا ۔ اسی لئے اسٹیبلشمنٹ نے آپ کو محفوظ رکھنے اور وقت گذارنے کیلئے اس آزمائش میں ڈالا ہی نہیں
اقوامِ متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے کشیدگی کم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے مظاہروں کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کی فوری اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
https://t.co/66AuME2K2v
The UN's human rights chief, Volker Turk, has called for an independent investigation into deadly unrest in Pakistan-administered Kashmir https://t.co/fEgr8Nhqhf
آج مخدوم جاوید ہاشمی کی 79 سالگرہ ہے۔ فوجوئیوں نے ان کے گھر پر قبضہ کر کے اور انکی بیٹیوں نواسی اور اہلیہ کو محاصرے میں لے کر سالگرہ کا تحفہ دے دیا ہے۔
دوپہر کو رینجرز کے زیر سایہ مخدوم جاوید ہاشمی کے گھر کے میٹر اور ٹرانسفارمرز لے جا کر اندھیرا کر کر رات 12:30 سے ان کے گھر کو قبضے میں لے لیا ہے۔ صدیوں سے با پردہ گھر کی خواتین کے بیڈ روموں میں گھس چکے ہیں۔
مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے
میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے!
جس طرف سے کیمرہ شوٹ کر رہا ہے اس طرف ایک بھی فائر کرنے والا نہیں ؟ کیمرہ مین وچارہ اکیلا ہی تھا ؟
دہشتگردوں سے مقابلے کی ویڈیو بنانا اتنا آسان ہے کہ پہلے کیمرہ مین پوزیشن لے ۔ فوکس کرے ۔ اور چند سیکنڈ میں مقابلہ نمٹ جائے
قربان ۔۔ یا قربان
اس ہر کون سا پشتو گانا ٹھیک رہے گا
ڈاکٹر شہباز گل کا تبصرہ 🔥
جب پختون خواں حکومت نے بجٹ پاس کرنا تھا تو یہ سب اڈیالہ جاتے تھے جب بجٹ پاس ہوگیا تو اب کوئی نظر نہیں آتا
مزمل اسلم اس وقت پیش پیش تھا اب احتجاج کی باری آئی تو یہ سب غائب
اور کہتے ہیں احتجاج کا فیصلہ محمود اچکزئی کریں گے اندازہ کریں