پی ٹی آئی کا آگے کا لائحہ عمل کیا ہے؟کسی کو کچھ سمجھ نہیں آ رہا! فیصل چوہدری نے پی ٹی آئی کی حکمتِ عملی پر سوال اٹھا دیا!
#ABNNews@alinashigri@faisal_fareed
سوال یہ ہے کہ یہ حالات کیا ایک ڈیل کے تحت بنائیں گئیں ہیں؟ کے پی کے میں رجیم چینج ہوا (آپ سب کو پتا ہے رجیم چینج کا شوق صرف عسکری جماعت کو ہے) ایک نالائق اور نااہل سی ایم لایا گیا جو اپنے ہر اسٹیمینٹ سے مکر جاتا ہے۔ خان صاحب نے واضح پیغام دیا تھا کہ فرنٹ فٹ پر کھیلنا ہے اور سٹریٹ موومنٹ شروع کرنی ہے لیکن اس کی کان پر ایک جوں نا رینگی۔۔۔۔یہ تو ان کی سن رہا ہے جو اس کو لاے ہیں۔ یہ سہولتکاری نہیں تو کیا ہے؟
@SohailAfridiISF@Aleema_KhanPK
اس رجیم میں تو سب عمران خان کے خلاف ہی ہو رہا ہے۔
ڈروں حملے کو نا رکوانا
تیرہ کے لوگوں کی نقلمکانی کرنا
بجٹ پاس کرنا
سٹریٹ موومنٹ نہیں کرنا
فرنٹ فوٹ پر نہیں کھیلنا
یہ چکر کیا ہے؟
پاکستان میں صحافت کا حال ایسا ہے جیسے بس بورڈ لگا ہو اور اندر صرف سیل بیٹھا ہو جو سب کو ریموٹ سے چلا رہا ہے۔
صحافیوں نے مزاحمت نہیں کی سیدھا سہولتکاری پیکیج لے کر خوشی خوشی سائن کر دیا۔
زیادہ تر نے اسٹیبلشمنٹ کی آنکھ کا تارا بننے کے شوق میں اپنی ہی آنکھیں بند کر لیں۔
گاندھی کے بندر کم از کم چپ رہتے تھے۔ یہ تو بولتے بھی ہیں، وہ بھی صرف اوپر والوں کی خوشی کے لیے۔ کیا ان کو اسٹیبلشمنٹ کا بندر کہا جا سکتا ہے؟
🙈🙊🙉
یہ ہوتا ہے فتنہ فساد وقار خان جھوٹ بولنا ، الله کی قسم کھا کر ٹویٹ کیوں نہیں کیا اب ۔
پروپگنڈہ برگیڈئیر صاحب الله پاک اپ لوگوں کے شر سے سب کو محفوظ رکھے امین ۔
ویسے تکلیف ٹھیک پہنچی ہے کل سے اپ اور اپ کے چمجچے ، چمچوں کی چیخیں بتا رہی ہیں ۔۔
کہاں مشعال نے بولا ہے غدار ہے کلپ ہی چلوا دین یوٹیوبروں سے اتنی منت ترلہ کرکے ویلاگ کروا رہے ہیں۔
جھوٹوں پر الله کی لعنت
@Waqarkhan
🚨سیاسی مخالف نسلی ہونا چاہیے
علی وزیر جس کیخلاف عمران خان نے کسی کنڈیڈیٹ کو ٹکٹ ہی نہیں دیا اور پی ٹی آئی نے الیکشن میں بھرپور سپورٹ کیاتھا لیکن جب مشکل وقت ایا تو باجوہ کے ساتھ ملکر عمران کی حکومت گرائی اور آج اس پر پھر مشکل ہے تو عمران خان کے سپاہی انکی آواز بن رہے ہیں
@H2SO4xn@Waqarkhan@MoeedNj@AkMashal یہ ساری ٹارگٹڈ کیمپین کی جا رہی ہے اور اس کا سرغنہ مشوانی ہے
کیونکہ ہم نے اس کی اصلیت کھولی تو اب وہ اپنے چمچوں اور
کتورے ویلاگرز کے زریعے علیمہ خان کا نام استمعال کر کے بدنام کرنے کی
کوشش کر رہا 🥴🥹🤣 https://t.co/MECjgSm39L
ایسا کیا سچ کہہ دیا مشال نے کہ یوٹیوبرز مافیا کو اس پر الزام لگانا پڑا؟
جتنے بھی لوگ اس سپیس میں تھے گواہی دے سکتے ہیں لیکن الزام اور جھوٹ کی کوئ وضاحت ہوتی نہیں ہے۔
@Waqarkhan@MoeedNj@AkMashal
کچھ چیزوں کی کریکشن مجھے کرنی ہے وہ میں کر دیتی ہوں مشال نے جو باتیں کی نہیں کی وہ اپنا جواب خود دے دیں گی لیکن اپ نے سب سے پہلی بات یہاں پہ کی کہ پارٹی کے اندر دھڑے بندی فوج نے کرائی ہے اس دھڑے بندی کی فوج سی تعلق نہیں تھا یہ دھڑے بندی شروع کہاں سے ہوئی میں اپ لوگوں کو یاد دلاتی چلوں کہ آپکی طرح کے سارے اوورسیز بلوٹ ٹک یوٹیوب کہ پالتو نی کہنا سروع کیا کہ کوئی بندہ فلاں برگیڈر سے مل رہا ہے کوئی فلاں کرنل سے مل رہا ہے اس میں عادل راجہ سے لے کے صدیق جان رضوان غلزئی عمران ریاض خان شہزاد اکبر ان سب کے نام موجود ہیں جنہوں نے یہ دھڑے بندی کی بنیاد رکھی ۔
دوسری بات اپ نے کہی کہ ہر دھڑے کے اوپر ایک کرنل بٹھا دیا ہے جو ان دھڑوں کو چلاتا ہے اپ یہ بات کسی ثبوت سے کر رہے ہیں یا بس منہ میں جو ایا اور اپنی ناکامی چھپانے کے لیے الزام لگا رہے ہیں؟ میں فوج کی طرفداری نہیں کر رہی ہو سکتا انہوں نے کوئی کرنل ان دھڑوں کے اوپر بالکل بٹھایا ہو لیکن دڑے بندی کو تقویت تو یہ سارے یوٹیوبر دیتے رہیں ۔
اور منیب فاروق جیسے جو فوج کے ٹاؤٹ ہیں اور جیسے مزید ٹاؤٹ میں نے ان کی تو کبھی کوئی ویڈیو نہیں دیکھی کہ وہ الزام لگا رہے ہوں کہ جی پارٹی کے اندر فلاں بندہ غدار ہے فلاں بندہ غدار ہے فلاں بندہ غدار ہے یہ سارے وہی لوگ کرتے ہیں غداری کے فتوے وہی بانٹتے ہیں جن سب لوگوں نے ا اپ لوگوں کی پی ٹی ائی افیشل پہ قبضہ کیا ہوا ہے جیسے جن کے نام میں نے پہلے بھی لیے عادل راجہ کیانی ۔میں پھر کہہ رہی ہوں کہ مشال نے جو باتیں کی پہ میں پھر کہہ رہی ہوں کہ مشال نے جو باتیں کی مشال اپنا جواب خود دے دیں گی لیکن یہ دھڑے بندیوں کا سہرا جو ہے یہ اپ کسی فوج کے اوپر نہیں ڈال سکتے اس دھڑے بندیوں کے ذمہ دار خالصتا سارے بلو ٹکیے یوٹیوبر ہیں ان جیسے جن کے نام میں اوپر دو دفعہ گنوا چکی ہوں اور ہاں ان کرنیلوں جرنیلوں سے رابطے پارٹی کے لوگوں کے اگر ہیں تو پلیز اس کا ثبوت دیجئے کیونکہ اب ثبوتوں کے بغیر بات نہیں ہونی چاہیے یہ معاملہ حد سے کہیں زیادہ اگے بڑھ چکا ہے اگر اپ لوگوں کے پاس کوئی ثبوت ہیں کوئی ویڈیو ٹیپس ہیں کوئی اڈیو لیکس ہیں کوئی تصاویر ہیں کوئی میسجز کے سکرین شاٹ ہیں تو وہ بھی پلیز ساتھ لگایا کریں الزام لگانے سے پہلے کیونکہ اس طرح کے طور پر میں کہہ دوں کہ زیادہ یہودی لابی پہ کام کر رہا ہے اب مجھ سے کوئی اس کا ثبوت مانگے گا یا نہیں مانگے گا
معید پیرزادہ صاحب تو ہمیشہ سے فرمائشی وی لاگز کرتے ہیں ، ہمیں تو پہلے سے معلوم تھا اب سب کو پتہ چل گیا ہے ، ایک زمانے میں یہ سینئر صحافی ہوّا کرتے تھے جن کو صحافت کے یہ آداب بھی نہیں پتہ کہ بغیر تحقیق کیے کچھ بھی بول دینا صحافت نہیں ، تھوڑی سی تحقیق بھی کر لیا کرے ، اگر میرا نام لے کر آپ کو ویوز ملتے ہیں اور اس پر ڈالر ملتے ہیں تو اللّٰہ آپ کے رزق کو مزید فروغ دے ۔ میں نے خان صاحب کی کسی بھی بہن کے پیچھے کوئی بھی بات نہیں کی ہے نا ہی مجھے ضرورت ہے ، کوئی اور بیانیہ بنائے ،میں نے صرف یہ کہا ہے کہ اس وقت ہر حال میں خان صاحب کی بہنوں میں سے کسی بھی بہن کی خان صاحب سے ملاقات ہونی چائیے ، اگر ایک ملاقات کی بھی آفر ہے تو بھی اویل کرنا چاہیے ، باقی خان صاحب پر چھوڑ دے ، ان کا جا کہ بتا دے کہ ہمیں اخری مرتبہ ملنے دیا گیا ہے سارے فیصلے وہ خود کر لینگے اور آگے کا بھی بتا دیںگے ۔ یہ وقت ضد کا نہیں مصلحت کا ہے اور ہمیں ہر حال میں خان صاحب سے ملاقات چاہیے کہ ہمیں پتہ چال سکے کے وہ کس حال میں ہے ، اور نورین نیازی صاحبہ سے قابل اعتبار کون ہوسکتا ہے ۔ ویسے مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ خان صاحب سے جب سے ملاقات کی باتیں شروع ہوئی ہے ایک دم بہت سے لوگوں کو تکلیف کیوں شروع ہوگی ہے ؟ کون ہے جو نہیں چاہتا کہ خان صاحب اور بی بی صاحبہ سے ملاقات نا ہو ؟
Ye waqar youtubers k paltu kuttay hain. Jo baat wo karain quran samjh k laga detay.
Inka kaam 3 years se yehi party ko target karna.
Aj apki marzi ki party hai. Ali, zartaj, ayub, shibli, arif, gandapur, shehryar sub ko hata chukay hain.
Ab result do.
And who is mashal even?
میری پیش گوئی ہے کہ عمران خان کی اہلیہ، بشریٰ بی بی، کے خلاف ایک اور کردار کُشی کی مہم چلے گی۔ کڑیاں ملانے پر وہی چند یوٹیوبرز اور وہی انتشار پسند بریگیڈ سامنے ہوگی۔ افسوس، پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا ناسمجھ لوگوں کے ہاتھوں یرغمال ہے۔
@PTIofficial@ImranKhanPTI@salmanAraja