اچکزئی صاحب کو بتانا چاہتے ہیں کہ پنجابی بھی تب تک قبول تھے جب تک گدھے کھا کر گدھوں کو ووٹ دیتے تھے۔
اج کل ہم بھی دہشتگرد، انتشاری ہیں۔
سب سے زیادہ اسیران پنجابی ہیں۔
سب سے زیادہ سزائیں پنجابیوں کو ملی۔
چادر چار دیواری، عورتوں، بچوں بوڑھوں کا تقدس یہاں پامال ہوا۔
She refuses to answer the question yet just a few days ago, before the budget was passed, she claimed I am supporting Sohail Afridi ! What nonsense. Does she really think the public is foolish?
She is using her own brother’s name Imran Khan, to gain support and popularity. But let me say this very clearly people already understand what game she is playing. She is trying to benefit from her brother’s popularity, but InshaAllah, she will not succeed. She is supporting every decision PTI leadership is made !
She refuses to answer the question yet just a few days ago, before the budget was passed, she claimed I am supporting Sohail Afridi ! What nonsense. Does she really think the public is foolish?
She is using her own brother’s name Imran Khan, to gain support and popularity. But let me say this very clearly people already understand what game she is playing. She is trying to benefit from her brother’s popularity, but InshaAllah, she will not succeed. She is supporting every decision PTI leadership is made !
Another game. She already helped them get the budget approved, and now she’s playing both sides again. Why has she never come forward to respond to the statement that Rana Sanaullah made live on TV that everything had already been agreed upon and the money had already been transferred to them? If that statement was false, why stay silent? And if it was true, why keep misleading everyone?
Oh, this is unbelievable. The edit history on this tweet shows that Pakistan Prime Minister Shehbaz Sharif originally copied and pasted everything he was sent, including:
"*Draft - Pakistan's PM Message on X*"
Now, obviously, Sharif's own staff don't call him "Pakistan's PM," they would just call him prime minister. The U.S. and Israel, of course, would call him "Pakistan's PM."
Would be funny if the fate of the world wasn't hanging in the balance. @ryangrim
عمران خان کے چاہنے والو، خصوصاً برطانیہ میں مقیم اوورسیز کارکنان، جاگتے رہنا!
پاکستان انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سیکریٹری چوہدری عمیر شوکت نے ایک نہایت باریک مگر سنگین واردات ڈالنے کی کوشش کی ہے۔ اپنے حالیہ نوٹیفکیشن میں انہوں نے اوورسیز میں قائم متنازعہ اور غیر آئینی "انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن" کو حلالی ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہوئے اسے تحلیل کرنے کا اعلان کیا ہے، گویا پہلے اس کے وجود کو تسلیم بھی کر لیا گیا ہو۔
کوئی اس شخص سے پوچھے کہ کیا پاکستان انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کو اوورسیز چیپٹرز میں مداخلت کا اختیار حاصل ہے؟ کس نے انہیں یہ اختیار دیا کہ وہ بیرونِ ملک تنظیمی ڈھانچے قائم کریں، ختم کریں یا ان کی حیثیت کا تعین کریں؟
حقیقت یہ ہے کہ پاکستان میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن لاکھوں نوجوانوں کو عمران خان کی رہائی اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کے لیے متحرک کرنے میں ناکام رہی۔ عمران خان کے لیے ایک بھرپور، ملک گیر طلبہ تحریک تک منظم نہ کی جا سکی، مگر اوورسیز چیپٹرز میں مداخلت کے لیے اختیار اور جوش اچانک کہاں سے آ گیا؟
مزید حیران کن بات یہ ہے کہ اسی نوٹیفکیشن میں معاذ ملک جیسے متنازعہ کردار کی تعریف و توصیف بھی کی گئی، حتیٰ کہ ان کی سرگرمیوں کو سراہا گیا۔ حالانکہ سوشل میڈیا پر موجود مواد اور ویڈیوز دیکھنے کے بعد ہر باشعور کارکن خود فیصلہ کر سکتا ہے کہ ان سرگرمیوں نے تحریکِ انصاف اور عمران خان کے بیانیے کو کتنا نقصان پہنچایا۔
اگر چوہدری عمیر شوکت میں ذرا سی بھی غیرت اور ذمہ داری کا احساس ہوتا تو معاذ ملک کی تعریفوں کے پل باندھنے سے پہلے ان تمام حقائق کا جائزہ لیتے جن کی وجہ سے اوورسیز کارکنان میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے۔
سب سے اہم سوال یہ ہے:
"اوورسیز انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن" کے نام سے جو ڈھانچہ بنایا گیا، کیا وہ عمران خان کے وضع کردہ پارٹی آئین کا حصہ تھا؟
پارٹی آئین میں اوورسیز تنظیمات اور سٹوڈنٹ چیپٹرز کے قیام کے لیے واضح اصول اور ضوابط موجود ہیں۔ جب غیر رسمی، متوازی یا غیر آئینی ڈھانچے قائم کیے جاتے ہیں تو اس سے نہ صرف تنظیمی انتشار پیدا ہوتا ہے بلکہ جماعت کی ساکھ، نظم و ضبط اور یکجہتی بھی متاثر ہوتی ہے۔
کیا کسی کو یہ اختیار حاصل ہے کہ عمران خان کی غیر موجودگی میں ان کی بنائی ہوئی جماعت کے آئین میں من مانی تشریحات اور تبدیلیاں کرے؟
کیا پی ٹی آئی کے آئین سے بالاتر ہو کر اوورسیز انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے نام پر غیر آئینی اور متوازی چیپٹر قائم کیے جا سکتے ہیں؟
باشعور اوورسیز کارکنان صرف عمران خان اور ان کی تیس سالہ سیاسی جدوجہد سے وفاداری رکھتے ہیں۔ اگر مستقبل میں کسی نے اپنی حدود سے تجاوز کرتے ہوئے ایسے متنازعہ اور غیر آئینی ڈھانچوں کو دوبارہ اوورسیز تنظیمی نظام پر مسلط کرنے کی کوشش کی تو کارکنان اس کا مکمل محاسبہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔
@ArifAlvi@Amjad_ISF@ISFUmairShaukat@MashwaniAzhar@umerbhutta02@MalikAtifA80417@AsrarKhan620@AsifMak747@Sanwalu3g@rukshi29450849@UKPTIOfficial@PTIOIC@Aleema_KhanPK@Wafiaman@ImranKhanPTI@SHABAZGIL@YasirQadeer1@MalikImranKhal@HijaziSidra@Shah15446472@Shah_saj10@Wijju1308@SohailAfridiISF@ShahidkhattakSk@FaheemMalikPTI@PtiOicOfficial@ISFPakistan@ISFPunjab@HaleemAdil@fozisidd@Irum_PTI@AsifMak747@SilenWolfPk@umerbhutta02@imchand804@AdeelMehmo4733@6512467M@Saraahmed7d2@FarahSarwar10@qiadi804@bushra_ik@shahbazali83532@MalikJa05328791@THEMASKMAN911@HamidSalaar@ALIBABAPAK11@BinaKamal804@AreebaHamdaan@AliAwais27454@Irum_PTI
سیاسی لوگ ہی سیاسی راستہ ہی تلاش کریں گے۔ سوشل میڈیا کے ڈر سے تو سیاست نہیں ہوتی، کوئی بھی یہ سمجھتا ہے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کرکے جیتیں گے تو سمجھ لیں پھر چِھتر پڑیں گے۔ فیصل چوہدری
کے پی کے کی کل بجلی کی ضرورت 2700 سے 3300 میگا واٹ ہے، جبکہ تربیلا ڈیم 6418 میگا واٹ بجلی پیدا کر رہا ہے۔ تربیلا ڈیم صوابی کے سینے پر بنا ہے، ہمارے صوبے کی بجلی سے پورا ملک روشن ہو رہا ہے لیکن ہمارے اپنے بچے، ضعیف اور بیمار اس شدید گرمی میں تڑپ رہے ہیں۔ اپنے سینے پر ڈیم بنوانے والے صوابی کے عوام آج 18 گھنٹے لوڈ شیڈنگ بھگت رہے ہیں۔ وفاق اس ظلم کو بند کرے-
بندے کو کم از کم صاف جھوٹ نہیں بولنا چاہیے، آئی پی پیز کا سب سے بڑا بوجھ 13 سے 18 کے درمیان پڑا ہے، ساہیوال کول پلانٹ، نندی پور، حویلی بہادر شاہ وغیرہ وغیرہ نواز لیگ کے منصوبے ہیں۔ خواجہ آصف تب غالبا بجلی کے ہی وزیر تھے
تبدیلی آئی رے۔۔۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے صوابدیدی فنڈ میں ہوش ربا اضافہ، حالیہ بجٹ 2026 میں صوابدیدی فنڈ 50 کروڑ روپے سے بڑھا کر 4 ارب 40 کروڑ روپے کر دیا گیا۔
سب سے زیادہ کیپسٹی پیمنٹ ان آئی پی پی ایز کو ہو رہی ہے جن سے 2013 سے 2018 کے دوران نون لیگ کے دور میں معاہدے کئے گئے اور یہ منصوبے اس ملک کیلئے عذاب بن چکے ہیں