جو اپنے قائد کے بنیادی حقوق کے تحفظ سے گریز کر رہے ہیں تو وہ قوم کی حفاظت کیسے کریں گے؟ جدوجہد اور جمہوریت کی تاریخ میں انہیں صرف موقع پرستوں کا گروہ سمجھا جائے گا۔ علیمہ خان کے اس بیان کے بعد ڈوبکے مرنے کا مکاں ہے عزت والوں کے لیے.
@salmanAraja@SohailAfridiISF@khurramzeeshan
The Saudi minister is confirming that the UAE is working for Israeli ambitions, yet the current Shabaz regime has also signed a strategic agreement with UAE and the Israeli occupation of Gaza is also included as a founding member of Trump's Board of Peace.
#UAE#boardofpeace
رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں وزیر آعظم پاکستان شہباز شریف کی اپنے روحانی پیشوا اور امیر المشرکین ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے خصوصی دعائیہ کلمات ۔۔
Special prayers from PM Shahbaz Sharif for his spiritual leader and "Amir-ul-Musharkin" Donald Trump during the holy month of Ramadan.
#Ramadan #Trump #AmirulMusharkin
Dr. A.Q Khan the famous Pakistani nuclear scientist did wonders for Pakistan. Due to his relentless hardwork and great management skills Pakistan became the Nuclear power. An A.I assisted presentation 👇
🚨 Iran successfully launched it's massive size military satelite in the space. Iran has progressed sigificantly in the military aerospace over the years.
A Pakistani parlimentarian Shandana Gulzar belonging from P.T.I directly accuses the Government of Pakistan for providing assistance to the sucide Bomber who blew himself in which 32 People embraced martyrdom in mosque. She without any proof made a very big accusation.
@Sohail2nice But Question of the day is, what happened with new generation of Egyptians why they not allowed the way to feed feed Palestinians where Israeli's stop everything for them and start bombing, at the same time Arabs were Quite due to their stakes with USA ?
6 اکتوبر 1981 میں مصر کے فیلڈ مارشل انور سادات کو فوجی پریڈ کے دوران اسرائیــل سے معاہدہ کرنے پر لیفٹیننٹ خالد الاسلامبولی نے ”فرعون“ کہہ کر پکارا اور 37 گولیاں مار کر قتل کر دیا تھا 🙂
اس کا مطلب مصری بھی ہم سے زیادہ غیرت مند ہوئے ؟
@Muhamma12762724 بہت بڑی گیم پاکستان کو اندرونی بیرونی طور پر توڑنے کے لیے کھیلی جا رہی ہے جن میں قوم پرستی صوبائیت پرستی جیسی آگ سوشل میڈیا پر لگائی جا رہی شروع میں پنجابیوں خلاف پڑھ کے غصہ آیا then I realise ان سب کا حصہ نہیں بننا چاہیے
یہ ایک ہندو بچی ہے جس نے محلے کے بچوں کے ساتھ محرم کی پانی کی سبیل لگائی اور چار سال قبل اس کو اغواء کرلیا گیا۔
اس کے والدین ہر جگہ دروازے کھٹکاتے رہے کہ ہماری بچی کو بازیاب کروایا جائے ۔
جب سے سوشل میڈیا پہ دوبارہ اس بچی کے لیئے آواز اٹھنے لگی ہے کہ ہندو بچی ہے تو کیا ہوا یہ ایک ماں کی آنکھوں کی ٹھنڈک تو تھی ۔
اس کو تلاش کیا جائے درمیان میں خبر آئی کہ سندھ کے بڑے جاگیر دار جن کے مریدین بھی ہیں ان کے ڈیرے پہ ایک بچی کو دیکھا گیا جو خود کو ہندو کہتی تھی اور اس ہی بچی کی شکل دیتی تھی ۔
لیکن کسی نے اس پہ ایکشن نہیں لیا لیکن ایک ہفتہ قبل آئی جی سندھ نے ایک بیان دیا کہ پریا کماری بچی راحب شر جو کہ ایک کچے کا ڈاکو ہے اس کے قبضے میں ہے
لیکن کل رات راحب شر نے ویڈیو پیغام دیا کہ میں اتنا بے غیرت نہیں ہوں کہ ایک ہندو بچی جو کہ ابھی اتنی چھوٹی سی ہے اس کو اغواء کروں اور اس کے والدین سے پیسوں کا مطالبہ کروں ۔
آپ اندازہ یہاں سے لگالیں کہ ڈاکو خود کہہ رہا ہے کہ شفاف انکوائری کرواؤ بچی خود ان کے ہی بڑوں کے پاس سے نکلے گی ۔
باقی آپ لوگ خود سمجھدار ہیں۔۔