لاڑکانہ میں شکست پر پیپلز پارٹی کو جعلی احتجاج کی بجائے اپنی قیادت کی سنگین غلطیوں کا ادراک کرانا چاہئے، سندہ کے لوگ آپ کی سرکار میں اصلاح چاہتے ہیں اور اگر آپ نے اصلاحات نہ کیں تو آپ کا حشر سندہ میں بھی وہی ہو گا جو باقی پاکستان میں ہے، یہ احتجاج کا نہیں سوچ کا موقع ہے
میں کوئی پی ٹی آئی میں شامل نہیں ہو رہا لیکن یہ بات سچ ہےکہ وزیراعظم عمران خان کی نیت اچھی ہے، وہ پاکستان کی بہتری کے لئے سوچتے ہیں، بس رب سے دعا کریں اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایک اچھا لیڈر دیا ہے۔
معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل کا وزیراعظم عمران خان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار
قرآن پاک میں ہدایت کی گئی کہ “اور تم سب اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑو اور فرقہ بندی نہ کرو” فرقہ بندی کے خاتمے کے لئے قرآن کی اس سادہ سی ہدایت پر عمل درآمد کافی ہے دوسروں کو یہ ہدایت ضرور یاد کرائیں لیکن پہلے خود اس ہدایت پر عمل کر لیں
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن خیر سگالی کا پیغام لیکر پاکستان پہنچ گئے۔
ہم شاہی جوڑے کو روایتی گرم جوشی کیساتھ خوش آمدید کہتے ہیں، ان کا دورہ یقینی طور پر پاکستان کے مثبت تشخص میں اہم کردار ادا کریگا۔
#RoyalVisitPakistan
As Prince William and Princess Kate arrives in Islamabad the Kensington Palace reminded the world and FATF in a statement that the British Royal Couple is showcasing Pakistan as “a dynamic, aspirational and forward-looking nation," Bad day Modi and Ajit Doval Good Day Pakistan
#PMIK روزانہ غیر ملکی دورے کریں کسی کو اعتراض کیوں ہو گا مگر ان دوروں سے کشمیری عوام پر بھارتی ظلم و ستم کم ہوا؟ ملک کی اکانومی بہتر ہوئی؟ مہنگائی بے روز گاری کم ہوئی؟ عام شہری کی زندگی میں بہتری آنا تو دور بہتری کا آغاز بھی ہوا؟
پانچ سو کرپٹ پکڑ نہیں سکتے تو نام ہی بتا دیں
مولانا فضل الرحمان کے دھرنےکی کال کے پیچھے کون ہے کون نہیں ؟
تاجروں کا احتجاج،ڈاکٹروں کا، کلرکوں ، کسانوں ،اساتذه کا ، مہنگائی سے تنگ عوام کا، ظلم و نا انصافی کے شکار عوام کا، بے روز گاروں کا،
یہ سب بھی سازش ہے؟
حکمران کوئی بھی ہو اگر عوام کے حقوق پورے نہ کریں گے تو سوال ہو گا
مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ سےحکومت کو خطره نظر نہیں آتا مگر نا جانے کیوں حکومتی راہنماوں نے آزادی مارچ کو سر پر سوار کرلیا ہے مولانا کے ایک بیان کے بعد درجنوں حکومتی راہنما فضل الرحمان کے خلاف بیانات دے کرانکو ہر وقت موضوع بحث رکھتے ہیں۔
نادان دوستوں سے دانا دشمن بہتر !
With his politics dead in the water, Fazlur Rehman is further humiliating himself with such moves. He's like an inconsolable toddler throwing toys out of his pram. Pakistan needs politics of maturity, not of selfish brazen disregard for the #Kashmir cause. His circus won't sell.
مدارس کے بچوں کو چارے کے طور پر استعمال کرنے کی تاریخ بہت پرانی ہے، بچوں کو جہاد کے نام پر ملاؤں نے استعمال کیا پھر سیاست میں ان غریب بچوں کو قربانی کا بکرا بنایا گیا، فضل الرحمنٰ، لبیک تحریک وغیرہ ایسی سیاسی جماعتیں ہیں جن کے لیڈر ان بچوں کو اپنی سیاست کیلئے استعمال کرتے ہیں۔