Happy Birthday to the President of Pakistan, Asif Ali Zardari. 🇵🇰 Wishing you good health, happiness, a long life, and continued success in serving the nation. @AAliZardari#HBDPresidentZardari
عوام کے ٹیکس کے پیسوں کی بسیں کسی کی جانب سے عوام کو تحفہ نہیں ہوسکتا، پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں میرپور ڈویژن کے شہریوں کے لئے اہم پیغام
@BBhuttoZardari
Mirpur walo, mujhe aap ki madad chahiye.
27 July ko teer par mohar lagayen aur PPP ko bhaari mandate dein, taa-ke hum riyasat aur ihtijaj karne walon, dono se keh saken:
Sach aur Mafahamat Commision sirf Bilawal Bhutto Zardari ka mutalba nahin. Yeh Mirpur aur Kashmir ke awam ka mutalba hai.
کشمیر کے عوام برابری کے حق کیلئے 27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔
#MirpurMainTeerChaleyGa
تمام تر نامساعد حالات، انتظامی رکاوٹوں اور ہر طرح کی مشکلات کے باوجود پاکستان پیپلز پارٹی لاہور نے ایک شاندار، منظم اور بھرپور پاور شو کر کے ثابت کر دیا کہ عوامی طاقت کو نہ دبایا جا سکتا ہے اور نہ ہی روکا جا سکتا ہے۔ کارکنوں کے جذبے نے ہر رکاوٹ کو شکست دے دی۔
#پروپیگنڈا_بے_نقاب@ghuman_ar@hassangondalppp@Bhuttoiest@FayzanAbro
میرے کشمیر کے بھائیوں اور بہنوں! میرا آپ سے حق حاکمیت، حق ملکیت اور حق روزگار کا وعدہ ہے۔ انشاء ﷲ جو حقوق پاکستان کے شہریوں کو حاصل ہیں وہی حقوق انتخابات میں کامیابی کے بعد کشمیری بہن بھائیوں کو بھی حاصل ہونگے
@BBhuttoZardari@MediaCellPPP#MirpurMainTeerChaleyGa
میر پور: سنیئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے الزام عائد کیا ہے کہ آزاد کشمیر الیکشن میں وفاقی وزراء انتخابی عمل پر اثرانداز ہو رہے ہیں۔
@sharjeelinam@mediapppdigital@MediaCellPPP
https://t.co/l46hWWDXCW
80 سال کی عمر میں بھی نفرت اور تقسیم کی سیاست کا دامن نہیں چھوڑ رہے
میاں نواز شریف کو لگتا ہے کشمیر میں کشمور کے خلاف نفرت کا اظہار کرکے وہ عوامی پذیرائ لے لیں گے تو یہ ان کی غلط فہمی ہے
پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب نہیں بلکہ ہمارے ایک ڈویژن لاہور کا ورکرز کنونشن اور صدر آصف علی زرداری کی سالگرہ تھی مسلم لیگ نون کی پنجاب حکومت کو کیا خوف تھا کہ انھیں مینار پاکستان بند کرنا پڑا دے دیتے اجازت سب کچھ سامنے آ جاتا
شہزاد سعید چیمہ
@ShehzadSaeedPPP
تاریخ نعروں سے نہیں، کردار اور عملی کارکردگی سے لکھی جاتی ہے۔
آج اُن سب کے نام...
جو روز کہتے ہیں کہ بلوچستان ہاتھ سے نکل چکا ہے ریاست کی رٹ ختم ہو چکی ہے بلوچستان جل رہا ہے اور وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی استعفیٰ دیں.
1/2
ہم مفاہمت، تدبر اور جمہوری استحکام کی علامت، وفاق پاکستان کو مضبوط کرنے والے رہنما صدر آصف علی زرداری کو ان کی سالگرہ کے موقع پر ان کی ہمت، جدوجہد اور قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں
@AAliZardari#HBDPresidentZardari
عوام کے ٹیکس کے پیسوں کی بسیں کسی کی جانب سے عوام کو تحفہ نہیں ہوسکتا، پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں میرپور ڈویژن کے شہریوں کے لئے اہم پیغام
#MirpurMainTeerChaleyGa
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزاد جموں و کشمیر کے حالات کی مناسبت سے ٹرتھ اینڈ ری کنسلیلیشن کے قیام کے حوالے سے ویڈیو پیغام
#MirpurMainTeerChaleyGa
صوبہ سندھ میں صحت کے شعبے میں نمایاں ترقی ہوئی ہے۔ جی پی ایم سی، سندھ انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ، ٹراما سینٹر، ایس آئی یو ٹی، گمبٹ، جیکب آباد اور حیدرآباد کے جدید طبی اداروں میں سندھ سمیت پورے پاکستان سے آنے والے مریضوں کو مفت اور معیاری علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔