قوم جانتی ہے عمران خان نے کسی بھی ضمنی الیکشن کو جیت کر قومی اسمبلی میں نہیں بیٹھنا نہ ہی خان نے اپنا نمائندہ اسمبلی میں بٹھانا ہے مگر عوام آنکھیں میچ کرعمران خان کوووٹ ڈال رہے ہیں کراچی سے کرم ایجنسی تک ہر الیکشن جتا رہے ہیں یہی وجہ الیکشن موجودہ حکومت کا ڈراؤنا خواب بن گیا ہے
عمران خان کا خدشہ درست نکلا،
امریکی صدر کے بیان سے واضح ہے کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثے اصل ٹارگٹ ہیں،
ہمارے ملک کو تیزی سے تباہی اور کمزوری کی طرف لے جایا جارہا ہے، تاکہ ایک ایسی نہج آجائے کہ ہمیں ان اثاثوں پر کمپرومائز کرنا پڑے.
ڈار صاحب کی بہترین سوٹ میں IMF حکام سے مسکراتی تصاویر اپنی جگہ ہماری معشیت کو سمجھنے والوں کے پسینے چھوٹ رہے ہیں زرمبادلہ کے زخائیر تیزی سے ختم ہورہے اب چار ہفتوں ضرورت بھر زخائیر بچے ہیں چھ ماہ میں زر مبادلہ زخائیر آدھے رہ گئےعالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسیز خطرے کی گھنٹی بجا رہی ہیں
اس سب جھوٹے پروپیگنڈے سے یہ بات واضح ہوگئی کہ یہ ہیکر اس امپورٹڈ حکومت کا کوئی اپنا ہی ہے۔ کیونکہ ان جھوٹے الزامات سے یہ تو ثابت ہوتا ہے کہ یہ کس کے ایجنڈے پر کام کر رہا ہے۔
اس طرح کے جھوٹے اور گھٹیا الزامات لگانا ان کا پرانا شیوا ہے۔ اس سب کا مقصد اصل میں NRO-2 سے توجہ ہٹانا ہے
کل NSC اجلاس میں چئیرمین جوائنٹ چیفس فوجی سربراہان انٹیلیجنس چیفس ضرورجائزہ لیں حکومتی لیڈرشپ اپنے خلاف منی لانڈرنگ رشوت ��تانی سنگین مقدمات ختم کرواتی مستقل رہائیش دبئی ایمریٹس ہل لندن مےفئیرایج وئیرروڈ بمعہ اولادوں کےبرقراررکھتی ہی توپاکستان کی قومی سلامتی کوکوئی خطرہ تو نہیں؟
وزیراعظم پاکستان،وزیراعلی'پنجاب اور وزیرصحت پنجاب سےگزارش ہےکہ خدارا لوگوں کی جانوں سےنہ کھیلیں۔کیمرےکی شعاعوں سےڈینگی مچھرکوبہت مار لیا۔اب گھروں،ہسپتالوں،سکولوں اور دوسرے اداروں میں مچھرمار سپرےکروائیں تاکہ لوگ ڈینگی سے محفوظ رہ سکیں۔
@CMShehbaz@ChParvezElahi@HealthPunjabGov
Inciting violence citing blasphemy against any individual is CONDEMNABLE.
Moreover using national television to spread religious hatred against the one Muslim leader @ImranKhanPTI who fought most fiercely for respect to Islam & Prophet Muhammad pbuh globally is bizarre!
Tonight if anyone thinks they can control Pakistan, they are extremely mistaken. Pakistan belongs to ONE MAN @ImranKhanPTI because he is Pakistan and the people of Pakistan are with him.