حضرت علی ھجویری کے مزار داتا دربار پہ حاضری اور نماز کی ادائیگی۔
برصغیر میں اسلام کے پھیلانے میں صوفیائے کرام اور اولیاء اللہ کا کردار کلیدی ہے۔ اسلام محبت اور پیار اور حسن اخلاق سے پھیلا ہے نہ کہ زور زبردستی یا جبر سے۔
اللہ ہم سب کو ان کے نقش قدم پہ چلائے جو غلامان رسول ﷺتھے