پوچھنا یہ تھا کہ
کورکمانڈر کے گھر سے مور چرانے والے کو تو 9 سال سزا سنائی گئی تھی
مگر ستر سال سے جو قوم کا ووٹ چوری کر رہے ہیں ان کیلئے کونسی سزا ہونی چاہیے..
@MoeedNj ڈاکٹر صاحب یہ چند فارم 24 (پاکستان میں جیسے فارم 45) کہتے ہیں
یہ 2 جموں 6, LA 39 اور ایک جموں 1، LA 34 کا ہے ان میں ووٹوں کی تعداد اور ان کی کاسٹ دیکھیں یہ ہیں وہ مہاجرین کی نشستیں جن کو بچانے کے لیے کشمیریوں کو شہید کیا جا رہا ہے
@SHABAZGIL@ImranRiazKhan@HabibAkram
بریکنگ نیوز 🚨جین زی چھا گئی، کمال ہوگیا۔ عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی 🔥🔥
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ دس سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے، سب آخر تک دیکھو اور وائرل کردو۔ تُم ہار چکے ہو وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
صرف نشان بدلا ہے ایمان نہیں بدلا
گلگت بلتستان کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواران کے نشانات پر مبنی انتہائی زبردست AI ویڈیو۔
جس نے بھی بنائی ہے اسکو خراج تحسین ہے
میں نے یہاں آ کر خواتین میں جتنی خوبصورتی دیکھی ہے میں حیران ہو مرد ساری خوبصورت عورتیں تو یہاں لے آۓ ہیں پاکستان میں کیا بچا ہے
روٹی کھانے والی مشین کا ٹیکساس امریکہ میں سستا مذاق
موٹروے کلر کہار ریسٹ ایریا ٹاک شاپ پر دو ہزار روپے غائب کرنے والے گروہ کے لوگ بے نقاب
یہ ویڈیو ہر جگہ پھیلانا آپ پر فرض ہے معصوم لوگوں کے ساتھ نوشر بازی کرنے والے گرفتار اور یہ شاپ ہمیشہ کے لئیے بند ہونی چاہئے
سائرہ بانو صاحبہ کا ایک ایک لفظ %100 درست ہے۔
اور علاج یہی ہے کہ حکمرانوں کا دفاع کرنے والے جتنے بھی چمچے ہیں، ان کی اسی طرح طبیعت صاف کی جاۓ۔
بےشرمی کی انتہا ہے کہ عوام کو مار دیا ہے لیکن کوئی کچھ نہ بولے ورنہ بےادبی ہو جاۓ گی۔
Disgusting apologists!
’’ ابھی تو تیل مہنگا ہوا یہ تمہارا خون بھی نچوڑ لیں گے اچھی طرح سن لو تمھارے دکھوں کا مداوا جمہوریت نہیں نظامِ خلافت ہے ‘‘
آج کے جمعة المبارک کا شعوری پیغام
نائب وزیر اعظم پاکستان :
اگر آرمی اپنی ڈاکٹرائن نا دیتی تو ہم نے آدھا پاکستان نا گنوایا ہوتا، ہم نے سیاچن نا گنوایا ہوتا، ہم نے کارگل پر پسپائی نا دیکھی ہوتی۔ اسحاق ڈار