شاہ محمود قریشی کی آج بھی ضمانت کی درخواست کی سماعت میں ریکارڈ پیش نہ کیا جا سکا۔ تین سال ہو گئے جیل میں ۔سات ملتے جلتے کیسز میں بریت کے باوجود ان کو ضمانت نہیں دی جا رہی۔ یہ سیاسی انتقام نہیں تو کیا ہے؟
"یہ پہلی بار نہیں ہوا سپریم کورٹ کے شفا انٹرنیشنل منتقلی کا فیصلہ بھی نہیں مانا، نوے دن کے اندر انتخابات کا فیصلہ بھی نہ مانا، مخصوص نشستوں کا بھی فیصلہ نہیں مانا، اس ملک میں اس وقت جنگل کا قانون نافذ ہے یہ خود کو آئین و قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں عمران خان کی جنگ اسی نظام کے خلاف ہے اگر پاکستانی چاہتے ہیں کہ اس ملک میں آئین و قانون کی بحالی ہو وہ نکلیں اور ستائیس ستمبر کے لانگ مارچ کو کامیاب کرائیں"۔ایم این اے @ShahidkhattakSk
آج بھی عمران خان سے بہنوں اور وکلاءکی ملاقات نہیں کرائی گئی۔ جبکہ آج ہی ہائیکورٹ نے عمران خان کی قید تنہائی ختم کرنے کا فیصلہ بھی دیا ہے۔ اب آپ اندازہ لگائیں اس حکومت کی عقلمندی کا کہ جب ساری دنیا کی نظریں اس معاملے پرلگی ہیں یہ دھڑلے سے خود کو خود ہی جھوٹا ثابت کر رہے ہیں۔
پی ٹی آئی سے متعلق چھ کردار آج سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر انتہائی ایکٹیو ہوں گے ، جن کا پورا فوکس اندرونی لڑائیوں اور ایشوز کو ہائی لائٹ کرکے 27 ستمبر سے توجہ ہٹانا ہوگا
ایک ریٹائر جج جو کہ ابھی تحریک انصاف کے الیکشن کیسز سننے کی 'کوشش' کر رہے تھے، کیس تو نہیں سنتے۔۔
ان سے میں نے پوچھا جناب یہ سپریم کورٹ کی توہین ہوئی ہے تو اس پر کیا ہونا چاہیے۔
تاریخی جواب دیا انہوں نے۔۔۔۔۔۔یار توہین ہماری ہوئی ہے تمہیں کیا تکلیف ہے؟ پہلی بار تھوڑٰی ہوئی ہے۔🤣
میری خواہش ہے کہ عمران خان محفوظ رہے۔۔میں عمران خان کی تعلیمات سے متاثر ہو کر مسلمان ہوئی۔۔عمران خان عظیم لیڈر ہے میں چاہتی ہوں کہ پاکستان اس کی عزت کرے جس کا وہ حق دار ہے
کرسٹین بیکر
تحریک انصاف کے سیکٹری جنرل بیرسٹر سلمان اکرم راجہ اور سینئیر قانون دان لطیف کھوسہ انگلش میں انٹرنیشنل میڈیا کو عمران خان کے کیسز کی تفصیل بتا رہے ہیں، اور عمران خان کی صحت کے متعلق آگاہ کر رہے ہیں،
اس ویڈیو کو ہر طرف پھیلا دیں۔